1 |
کسان کی انگلیاں دن کے وقت رہتی ہیں- |
- A. ہل کی ہتھی پر
- B. حقے کی نسے پر
- C. خاک کی نبض پر
- D. بانسری پر
|
2 |
:جوش ملیح آبادی پیدا ہوئے |
- A. علی گڑھ میں
- B. آگرہ میں
- C. لکھنؤ میں
- D. دِلّی میں
|
3 |
:جوش ملیح آبادی کا سن پیدائش ہے |
- A. 1901ء
- B. 1900ء
- C. 1899ء
- D. 1898ء
|
4 |
درست تلفظ کا لفظ کون سا ہے؟ |
- A. مَشَقَّت
- B. مُشَقَّت
- C. مُشَقَّتِ
- D. مَشَقّتِِ
|
5 |
:کسان کے دل کی آنچ بن جاتی ہے |
- A. گرمی
- B. حدت
- C. سردی
- D. سیل رنگ و بو
|
6 |
:نظم "کسان" میں ارتقاء کا پیشوا کہا گیا ہے |
- A. صنعت کار کو
- B. مزدور کو
- C. معلم کو
- D. کسان کو
|
7 |
:کھتیاں، میدان خاموش ہو جاتے ہیں |
- A. شام کو
- B. صبح کو
- C. دوپہر کو
- D. ہر وقت
|
8 |
:شام کو کس چیز کی اضطراب نظر آتا ہے |
- A. رات
- B. شفق
- C. آسمان
- D. صبح
|
9 |
:کسان اپنی روح کو دوڑاتا ہے |
- A. فکر میں
- B. خاک میں
- C. پریشانی میں
- D. خوشی میں
|
10 |
مصرع مکمل کریں: دن کو جس کی انگلیاں رہتی ہیں نبض ------ پر |
- A. قدرت پر
- B. افلاک
- C. خاک
- D. مٹی
|