1 |
:چمن، بنگلے کے واقع تھا |
- A. عقب میں
- B. سامنے
- C. دائیں
- D. بائیں
|
2 |
نام دیو مالی کا تعلق کس زات سے تھا؟ |
- A. جٹ
- B. چودھری
- C. ڈھیڑ
- D. راجہ
|
3 |
:نام دیو بڑی تندہی سے اپنے کام میں مصروف اور مگن رہتا تھا، اس کی وجہ تھی |
- A. تنخواہ کا لالچ
- B. افسران کی خوشی
- C. بےعزتی کا خوف
- D. اپنے کام سے محبت
|
4 |
:ڈاکٹر سراج الحسن کی ایک خوبی یہ تھی کہ ور تھے |
- A. خوش مزاج
- B. مردم شناس
- C. فیاض
- D. نباض
|
5 |
مولوی عبدالحق کس سن میں فوت ہوئے؟ |
- A. 1964ء
- B. 1963ء
- C. 1962ء
- D. 1961ء
|
6 |
نام دیو مالی کے کتنے بچے تھے- |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. کوئی اولاد نہ تھی
|
7 |
نام دیو مالی ذات کا تھا؟ |
- A. ڈھیڑ
- B. شودر
- C. ویش
- D. برہمن
|
8 |
.مقبرہ رابعہ دورانی، اورنگ کے باغ کا مالی تھا |
- A. شبن
- B. عبدالرحیم
- C. گل نواز
- D. نام دیو
|
9 |
:نام دیو بچوں کا علاج کرتا تھا |
- A. بہت رقم لے کر
- B. دس روپے فی بچہ
- C. مفت
- D. سو روپے فی بچہ
|
10 |
سبق "دیومالی" کس کتاب سے لیا گیا ہے. |
- A. چند اہم عصر
- B. مقدمات عبد الحق
- C. خطبات عبدآلحق
- D. بزم خوش نفسآں
|