1 |
کرنٹ جتنی زیادہ ہوگی ڈفلیکشن اتنی ہی ہوگی: |
- A. زیادہ
- B. کم
- C. سست
- D. نارمل
|
2 |
پوٹینشل ڈفرینس ماپنے والا آلہ ہے: |
- A. ایمپئیر
- B. سوئچ
- C. اوہم میٹر
- D. وولٹ میٹر
|
3 |
تھرمل پولیوشن کا سبب ہے: |
- A. صرف گرین ہاؤس ایفیکٹ
- B. صرف نیوکلیئرری ایکٹرز
- C. صرف فوسل فیولز
- D. ا، ج، دونوں
|
4 |
کس گروپ کے ایٹمز کی ملاوٹ سے کنڈکٹر میں آزاد الیکٹرونز کی تعداد بڑھ جاتی ہے؟ |
- A. پانچویں گروپ
- B. تیسرے گروپ
- C. چوتھے گروپ
- D. پہلے گروپ
|
5 |
کام کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں: |
- A. انرجی
- B. کام
- C. پاور
- D. فیول
|
6 |
ٹرانسفارمر کی مدد سے اے-سی وولٹیج کوکیا جاسکتا ہے: |
- A. نارمل
- B. ختم
- C. کم یا زیادہ
- D. کم نہ زیادہ
|
7 |
لیزر چونکہ لائٹ ایمپلی فائر ہے اس لیے اس سے لائٹ ہوجاتی ہے: |
- A. کمزور
- B. کم
- C. طاقتور
- D. بالکل ختم
|
8 |
مختلف اعضا کے کینسر اور بلڈکینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے استعمال ہوتی ہیں: |
- A. الفا ریز
- B. بیٹا ریز
- C. گیما ریز
- D. نیوکلیئر ریز
|
9 |
الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے: |
- A. ایمپئیر
- B. وولٹ
- C. کلوواٹ آور
- D. جول
|
10 |
ہوورنگ سیٹلائٹس سطح زمین سے کس بلندی پر رہتے ہوئے زمین کے گرد 24 گھنٹوں میں ایک چکر مکمل کرتے ہیں؟ |
- A. 360 کلو میٹر
- B. 3600 کلو میٹر
- C. 36000 کلو میٹر
- D. 360000 کلو میٹر
|