1 |
دائرے کے قطر کے سروں پر کھینچے گئے مماس آپس میں........... ہوتے ہیں. |
- A. متوازی
- B. غیر متوازی
- C. ہم خط
- D. برابر
|
2 |
ایک قوس کا مرکزی زاویہ40° ہے اس کے متعلقہ کا مرکزی زاویہ...... ہوتا ہے |
- A. 20°
- B. 40°
- C. 60°
- D. 80°
|
3 |
دائرے کے نصف محیط کا مرکزی زاویہ ------------------- ہوتا ہے. |
- A. 90 ڈگری
- B. 180 ڈگری
- C. 270 ڈگری
- D. 360 ڈگری
|
4 |
دو غیر ہم خط شعاعیں جو کہ ہم سرا بھی ہوں ایک ................ کا تعین کرتی ہیں |
- A. زاویہ
- B. راس
- C. ابتدائی بازو
- D. اختتامی بازو
|
5 |
ٹںآسب 15 : 7 :: x :56 میں X کی کیا قیمت ہے- |
- A. 120
- B. 100
- C. 15/8
- D. 8/15
|
6 |
ایک خط مماس دائرے کو.............. کاٹتا ہے. |
- A. تین نقاط
- B. دو نقاط
- C. ایک نقطہ پر
- D. کسی نقطہ پر نہیں.
|
7 |
ایک........... ہے.x+3)2 = x2 + 6x + 9) |
- A. یک درجی مساوات
- B. مساوات
- C. مماثلت
- D. مستقل رقم
|
8 |
دو متماثل مرکزی زاویے جن دو وتروں سے بنتے ہیں وہ آپس میں ...... ہوں گے |
- A. متماثل
- B. غیر متماثل
- C. متراکب
- D. متوازی
|
9 |
برابر ہوتا ہے-A∪(B∩C) |
- A. (A∪B)∩(A∪C)
- B. A∩(B∩C)
- C. A∪(B∪C)
- D. (A∪B)∩C
|
10 |
تین یا تین سے زیادہ نقاط ایک ہی خط مستقیم پر واقع ہوں تو انہیں کہتے ہیں |
- A. ہم خط نقاط
- B. غیر ہم خط نقاط
- C. محاصرہ دائرہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|