1 |
کنویکس مرر میں بننے والی امیج کا سائز ہوتا ہے: |
- A. ہمیشہ جسم سے بڑا
- B. ہمیشہ جسم کے برابر
- C. ہمیشہ جسم کے سائز سے چھوٹا
- D. ہمیشہ جسم کے سائز کا نصف
|
2 |
ایک عام آدمی کے لیے قابل سماعت ساؤنڈ کی فریکوینسی کی حدود ہے: |
- A. 10 Hz- 10 kHz
- B. 20 Hz- 20 kHz
- C. 25 Hz- 25 kHz
- D. 30 Hz- 30 kHz
|
3 |
الیکٹروسکوپ میں سونے کے اوراق کو بیرونی الیکٹریکل خلل سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک پتلی سی قوائل کو زمین سے جوژا جاتا ہے- |
- A. ایلومینیم کی
- B. تانبے کی
- C. پیتل کی
- D. سلور کی
|
4 |
ٹرانسفارمر کام کرتا ہے: |
- A. صرف اے سی کرنٹ پر
- B. صرف ڈی سی کرنٹ پر
- C. اے سی اور ڈی سی کرنٹ دونوں پر
- D. کوئی بھی نہیں
|
5 |
آٰیک کنویکس مرر کا فوکس ہوتا ہے- |
- A. مرر کے نیچے
- B. مرر کے سامنے
- C. مرر کے اوپر
- D. مرر کے پیچھے
|
6 |
الیکٹروسکوپ کی سلاخ کس میٹل کی بنی ہوتی ہے؟ |
- A. ایلومینیم
- B. تانبا
- C. آئرن
- D. گولڈ
|
7 |
کرنٹ کی مقدار معلوم کرنے کا فارمولا ہے- |
- A. I = t/Q
- B. I = Q/t
- C. I = QR
- D. I = VR
|
8 |
جول کے قانون کا حسابی فارمولا ہے: |
- A. W = I2Rt
- B. W = I2R
- C. W = I x R
- D. W = I2t
|
9 |
ساؤنڈ کی سپیڈ کا انحصار ہوتا ہے: |
- A. گونج
- B. رفریکشن
- C. ہوا کی سپیڈ
- D. ٹمپریچر
|
10 |
جب کسی کنڈکٹر سے الیکٹرک کرنٹ گزرتا ہے تو اس کے گرد: |
- A. ایک الیکٹرک فیلڈ پیدا ہوتا ہے
- B. ایک میگنیٹک فیلڈ پیدا ہوتا ہے
- C. ایک نیوکلیئر فیلڈ پیدا ہوتا ہے
- D. گریوی ٹیشنل فیلڈ پیدا ہوتا ہے
|