1 |
قدرت ﷲ شہاب کس سن میں فوت ہوئے؟ |
- A. 1988ء
- B. 1987ء
- C. 1985ء
- D. 1986ء
|
2 |
پھر علی گڑھ سے ایک لیڈی آگئی. |
- A. فرنچ
- B. انڈین
- C. انگلش
- D. جرمن
|
3 |
قدرت ﷲ شہاب ------ میں پیدا ہوئے؟ |
- A. لاہور
- B. گلگت
- C. پشاور
- D. نوشہرہ
|
4 |
خؤاجہ حسن نظامی نے دلی کے جو نوحے لکھے ہیں آن میں کونسی چیز نمایاں ہے؟ |
- A. عظمت رفتہ
- B. احساس شادمانی
- C. عید کا زکر
- D. لطف و مسرت
|
5 |
ڈاکٹر اقبال رات کتنے بجے جائے نماز پر جا بیٹھتے تھے؟ |
- A. دو بجے
- B. اڑھائی بجے
- C. ڈیرھ بجے
- D. تین بجے
|
6 |
------ قبضہ نہیں ملتا تو کھائے |
- A. دھوپ
- B. کھیر
- C. کڑھی
- D. خصم کو
|
7 |
علامہ اقبال رات کتنے بجے جاء نماز پر جا بیٹھتے؟ |
- A. دواڑھائی بجے
- B. اڑھائی بجے
- C. دو بجے
- D. ایک بجے
|
8 |
علامہ اقبال کون سا پھل پسند کرتے تھے؟ |
- A. خوبانی
- B. آم
- C. لوکاٹ
- D. انگور
|
9 |
قدرت ﷲ شہاب کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
- A. 1920ء
- B. ء1919
- C. ء1918
- D. ء1917
|
10 |
سبق "علی بخش" کس کتاب سے لیا گیا ہے؟ |
- A. شہاب نامہ
- B. نفسانے
- C. ماں جی
- D. یا خُدا
|