1 |
خاندان کے مقاصد قابل حصول اور ہونے چاہیئں- |
- A. منافقانہ
- B. حقیقت پسند
- C. جارحیت پسند
- D. غیر حقیقی
|
2 |
گھریلو انتظام کے پہلو ہیں: |
|
3 |
ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا معیار زندگی ہو- |
- A. پست
- B. بلند
- C. درمیانہ
- D. اچھا
|
4 |
انسانی کی ظاہری شکل و صورت حرکات و سکنات طرز گفتگو اور انداز فکر کس کو ظاہر کرتے ہیں. |
- A. اس کی جسامت
- B. اس کی شخصیت
- C. اس کی صحت
- D. اس کی طیبیعت
|
5 |
ہیموگلوبن کا اہم جزو ہے |
- A. سوڈیم
- B. کیلشیم
- C. فاسفورس
- D. آئرن
|
6 |
آمدنی کے انتظام کا عمل کیسے ہوتا ہے: |
- A. افراد خانہ
- B. گروہی
- C. مقصدی
- D. انفرادی
|
7 |
ہوم اکنامکس میں آرٹ سے مراد ہر وہ چیز ہے- |
- A. جو نا موزوں ہو
- B. جو کارآمد اور خوبصورت ہو
- C. جس کا رنگ نا مناسب ہو
- D. جو خوبصورت ہو لیکن آرام دہ نہ ہو
|
8 |
فروالے کپڑوں کو درکار نہیںہوتی: |
- A. دھلائی
- B. کٹائی
- C. استری
- D. سلائی
|
9 |
ماحول میں غیر ضروری چیز کا اضافہ کیا پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے: |
- A. صوتی آلودگی
- B. فضائی آلودگی
- C. آلودگی
- D. آبی آلودگی
|
10 |
آبی آلودگی کم کرنے کے طریقے ہیں: |
- A. پانچ
- B. چھ
- C. سات
- D. آٹھ
|