1 |
حسن نظامی نےدلی کے جو نوحےلکھے ہیں آن میں کون سی چیزنمایآں ہے؟ |
- A. عظمت رفتہ
- B. احساس شادمانی
- C. لطف مسرت
- D. عبرت انگیزی
|
2 |
درجہ کمال تک پہنچنے کے لیے ضروری ہے- |
- A. جدوجہد
- B. صلاحیت
- C. خوش بختی
- D. وسائل کا ہونا
|
3 |
:حسن نظام نے دِلی کے جو نوحے لکھے ان میں کون سی چیز نمایاں ہے |
- A. خواجہ حسن نظامی
- B. علامہ اقبال
- C. سر سید احمد خان
- D. ڈاکٹر وحید قریشی
|
4 |
:عیدالفطر کے موقع پر معاشرے کے کس طبقے کو سب سے زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے |
- A. اُمرا
- B. غربا
- C. متوسط اور غریب
- D. سفید پوش
|
5 |
:سبق اردو ادب میں عیدالفطر کے مصنف ہیں |
- A. مولوی عبدالحق
- B. ڈاکٹر عبدالوحید
- C. شفیع عقیل
- D. رشید احمد صدیقی
|
6 |
ہلال عید کی گردوں پہ آمد آمد ہے. کس شاعرکا مصرع ہے؟ |
- A. علامہ اقبال
- B. حفیظ جالندھری
- C. عبدالمجید سالک
- D. طالب الٰہ آبادی
|
7 |
.اردو ادب میں عیدالفطر لذت افزاء شورِ طفلی میں ------ کی طرف اشارہ کیا ہے |
- A. عیدالفطر کی نماز
- B. بادل
- C. عیدالفطر کا چاند
- D. ستارے
|
8 |
ڈاکٹر وحید قریشی پیدا ہوئے- |
- A. سرگودھا میں
- B. ًمیانوالی میں
- C. لاہور میں
- D. سیالکوٹ میں
|
9 |
شہزادوں اور شہزادیوں کی کسمپرسی کا زکر ہے. |
- A. سرسید نے
- B. اکبر آلہ ابادی نے
- C. خواجہ حسن نظامی نے
- D. علامہ شبلی نعمانی نے
|
10 |
1857 ء کی جنگ آزادی کے بعد توجہ تیز ہوگئی. |
- A. غزلوں کی طرف
- B. نظموں کی طرف
- C. مرثیہ کی طرف
- D. شہر آشوب کی طرف
|