1 |
:دلاور فگار کا سن پیدائش ہے |
- A. 1927ء
- B. 1930ء
- C. 1928ء
- D. 1929ء
|
2 |
:مجھے بیاہ کی بھیج دیں |
- A. سواری
- B. گاڑی
- C. دعوت
- D. تصویر
|
3 |
ذمہ داری کا بوجھ کون اُٹھائے گا؟ |
- A. میرا بنا
- B. پہاڑ
- C. شاعر
- D. اونٹ
|
4 |
:سر کا درد بڑھا ناک |
- A. خراب ہوئی
- B. کٹ گئی
- C. میں نکیل پڑی
- D. تک آگیا
|
5 |
نظم "اُونٹ کی شادی" میں آج کے پرچے سے کیا مراد ہے: |
- A. آج کا اخبار
- B. رسالہ
- C. امتحانی پرچہ
- D. پولیس کا پرچہ
|
6 |
------ مصرع مکمل کریں: کبھی کبھی تو بڑا |
- A. بے مہار ہے سہرا
- B. بے قرار ہے سہرا
- C. بے کار ہے سہرا
- D. بے بہار ہے سہرا
|
7 |
شُتر کے گھر میں کیا آیا ہے؟ |
- A. ہوا کا جھونکا
- B. خوش کن پیغام
- C. پیام بہار
- D. ایک اور اونٹ
|
8 |
:دلاور فگار کا سن وفات ہے |
- A. 2000ء
- B. 1998ء
- C. 1999ء
- D. 1997ء
|
9 |
کس جانور کو سواری کا جانور سمجھا گیا تھا؟ |
- A. گدھا
- B. اونٹ
- C. گھوڑا
- D. ہاتھی
|
10 |
:گل کھلانہ کا مطلب ہے |
- A. پھول کھلنا
- B. عجب و غریب کام کرنا
- C. نئی بات کرنا
- D. انکشاف کرنا
|