1 |
.جیوے جیوے پاکستان کا تخلیق کار ہے |
- A. دلاور فگار
- B. جمیل جالبی
- C. جمیل الدین عالی
- D. انور مسعود
|
2 |
بچھڑے اور بکھرے ہوؤں کو اک مرکز پہ کون لایا؟ |
- A. من پنچھی
- B. عوام
- C. پاکستان
- D. شاعر
|
3 |
گلے کون ملے؟ |
- A. مسلمان
- B. سب محنت کش
- C. عوام
- D. پاکستان
|
4 |
------ مصرع مکمل کریں. مہکی مہکی روشن ورشن پیاری پیاری |
- A. پیاری
- B. کیاری
- C. پھلواری
- D. نیاری
|
5 |
.شاعر نے پاکستان کو رنگ برنگے پھولوں سے سجی کہا ہے |
- A. پھلواری
- B. سڑک
- C. نیاری
- D. کیاری
|
6 |
من پنچھی پنکھ ہلا کر کیا کرتا ہے؟ |
- A. گیت گاتا ہے
- B. سُر بکھیرتا ہے
- C. اڑنے کی تیاری کرتا ہے
- D. خوش ہوتا ہے
|
7 |
پاکستان نے بچھڑے اور بکھرے ہوؤں کو. |
- A. گھر دیا ہے
- B. ایک مرکز پر جمع کیا
- C. متحد کیا
- D. انعام دیا
|
8 |
------ مصرع مکمل کریں. جھیل گئے دکھ جھیلنے والے، اب ہے |
- A. جیوے پاکستان
- B. قدرت کا انعام
- C. کام ہمارا
- D. نام ہمارا
|
9 |
:سب محنت کش |
- A. کام میں لگ گئے
- B. متحد ہو گئے
- C. گلے ملے
- D. تعمیر وطن پہ لگ گئے
|
10 |
:جمیل الدین عالی پوتے تھے |
- A. نواب محمد انور
- B. نواب محسن الملک
- C. نواب وقار الملک
- D. نواب علاؤالدین
|