1 |
خواب ہستی مرزا محمد سعید کا ناول ہے- |
- A. پہلا
- B. دوسرا
- C. تیسرا
- D. آخری
|
2 |
.افسوس اتنا بڑا ------ ہم سے اٹھ جائے اور اس کی سناؤنی ہم تک نہ پہنچے |
- A. صاحبِ کمال
- B. صاحبِ نظر
- C. صاحبِ دل
- D. صاحبِ عزت
|
3 |
مرزا صاحب نے عبدالقادر کے کس رسالے میں مضامین لکھے؟ |
- A. مخزن
- B. مخازن
- C. خزائن
- D. خزینے
|
4 |
مرزا صاحب پنشن کا بڑا حصہ صرف کریتے تھے- |
- A. جائیداد خریدنے پر
- B. خیرات کرنے پر
- C. کتابوں پر
- D. کھانے پینے پر
|
5 |
محمود نظامی کےمقالے کے بعد مرزا محمد سعید پر کس نے تنقید کی؟ |
- A. فیض احمد فیض
- B. حمید احمد خان
- C. ڈاکٹر تاثیر
- D. پطرس بخاری
|
6 |
مرزا محمد سعید کے دوسرے ناول کا نام کیا تھا؟ |
- A. یاسمین
- B. خؤآب ہستی
- C. مزہب اور باطینیت
- D. پرستان کی شہزادی
|
7 |
.پروفیسر مرزا محمد سعید کی معرکتہ الآرا کتاب کا نام ہے |
- A. مذہب اور باطنیت
- B. یاسمین
- C. خواب ہستی
- D. چند ہم عصر
|
8 |
سبق مرزا سعید ادیب-------------- کی تحریر ہے- |
- A. نذیر احمد دھلوی
- B. شاہد احمد دھلوی
- C. مرزا فرحت اللہ بیگ
- D. ہاجرہ مسرور
|
9 |
:شاہد احمد دہلوی کا سن پیدائش ہے |
- A. 1906ء
- B. 1910ء
- C. 1911ء
- D. 1901ء
|
10 |
مرزا صاحب نے------ سال علی گڑھ تدریس کے فرائض سر انجام دیے- |
- A. دو
- B. چار
- C. چھ
- D. آٹھ
|