1 |
رشید احمد صدیقی نے خطوط جس شہر سے بھجوائے. |
- A. دلی
- B. علی گڑھ
- C. لاہور
- D. سیالکوٹ
|
2 |
.رشید احمد صدیقی کو 24 فروری 1973ء کو ایک ------ ملی |
- A. بد خبری
- B. رجسڑی
- C. خوش خبری
- D. بُری خبر
|
3 |
.رشید احمد صدیقی نے ------ سن میں علی گڑھ سے ایم. اے پاس کیا |
- A. 1924ء
- B. 1923ء
- C. 1922ء
- D. 1921ء
|
4 |
مکتوب نگار نے اپنے خط بنام ڈاکٹر محمد حسن میں کس خوش خبری کا ذکر کیا ہے؟ |
- A. غالب ایوارڈ ملنے کی
- B. تصنیف پر نقد رقم ملنے کی
- C. مکمانہ ترقی کی
- D. ساہتیہ اکادمی کی طرف سے ملنے والے اعزاز کی
|
5 |
رشید احمد صدیق نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے کون سی سند لی؟ |
- A. ایم- اے اردو
- B. ایم اے انگریزی
- C. ایم اے تاریخ
- D. ایم اے پنجابی
|
6 |
.سید بشیر الدین لائبریری کے مہتمم کے علاوہ ------ بھی تھے |
- A. متعلم
- B. معلم
- C. طالب علم
- D. علم کے متلاشی
|
7 |
:رشید احمد صدیقی کا سن پیدائش ہے |
- A. 1899ء
- B. 1898ء
- C. 1897ء
- D. 1896ء
|
8 |
------رشید احمد صدیقی بشیر احمد صاحب کو مزید لکھنا چاہتے تھے،مگر |
- A. کوئی بات یاد آگئی
- B. ایک اور کام کرنے لگے
- C. وہ تھک گئے
- D. انھیں نیند آگئی
|
9 |
.رشید احمد صدیقی نے اپنے خوابوں کی تعبیر ------ میں پائی |
- A. دہلی
- B. علی گڑھ
- C. کراچی
- D. کلکتہ
|
10 |
رشید احمد صدیقی نے خط میں کس کے سانحہ رحلت کی ذکر کیا ہے؟ |
- A. مولانا ضیا احمد
- B. بیگم ڈاکٹر محمد حسن
- C. برادر سید بشیرالدین
- D. بیگم سید بشیر الدین
|