1 |
قومی اسمبلی کے اراکین کی کل تعداد ہے: |
- A. 322
- B. 342
- C. 382
- D. 442
|
2 |
پاکستان میں سطح مرتفع پوٹھوار کے علاقے میں آبادی کی گنجانی کی وجہ ہے: |
- A. صنعتی وسائل
- B. معدنی وسائل
- C. زرخیز زمین
- D. آبی ذخائر
|
3 |
بھوٹان کی سرکاری زبان ہے: |
- A. اردو
- B. انگلش
- C. ذونگا
- D. پشتو
|
4 |
پاکستان میں زراعت کے لیے کون سے طریقے استعمال ہوتے ہیں؟ |
- A. پرانے اور مہنگے
- B. پرانے اور مفید
- C. پرانے اور نئے
- D. پرانے اور روائتی
|
5 |
پاکستان کس تنظیم کے چارٹر کا پابند ہے؟ |
- A. عرب لیگ
- B. اقوام متحدہ
- C. اسلامی کانفرنس
- D. یورپی یونین
|
6 |
پاکستان نے کراچی میں پہلا ایٹمی بجلی گھر قائم کیا: |
- A. 1980
- B. 1990
- C. 1992
- D. 1995
|
7 |
پاکستان میں مزدور عورتوں کا کیا تناسب ہے: |
- A. 12.6%
- B. 13.5%
- C. 14.9%
- D. 14.2%
|
8 |
میاں نواز شریف دوبارہ پاکستان کے وزیراعظم کب بنے؟ |
- A. فروری 1997ء میں
- B. فروری 1998ء میں
- C. فروری 1999ء میں
- D. فروری 2000ء میں
|
9 |
پاکستان میں روز گار کا زیادہ تر انحصار ہے: |
- A. زراعت
- B. صنعت پر
- C. کان کنی پر
- D. ملازمت پر
|
10 |
پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات قائم ہوئے: |
- A. 1966
- B. 1976
- C. 1986
- D. 1996
|