1 |
:بادشاہ نے سیدانی بی کو انعام میں دیے |
- A. جواہرت
- B. کنکرپتھر
- C. روپیا پیسا
- D. زیورات
|
2 |
دن کی مثال شب سیاہ ہونے کی وجہ تھی. |
- A. آفتاب کی حدت
- B. لو
- C. دھوپ
- D. تپش
|
3 |
:قلعے کی بڑی بڑی مغلانیاں، سیدانی بی کے سامنے |
- A. کام کرتی تھیں
- B. کھڑی رہتی تھیں
- C. دم نہ مارتی تھیں
- D. کان پکڑتی تھیں
|
4 |
سیدانی بی کو پرستان لے جانے والے جن کا نام تھا. |
- A. بکر مجھ
- B. بکر شیر
- C. بکر کدھا
- D. بکر بیل
|
5 |
:سیدانی بی کو کھانے میں مرغوب تھا |
- A. زردہ
- B. بونٹ پلاؤ
- C. فیرنی
- D. بریانی
|
6 |
:اشرف صبوحی کا اصل نام ہے |
- A. سید محمد ولی
- B. سید ولی اشرف
- C. سید ولی محمد
- D. سید ولی
|
7 |
سبق "پرستان کی شہزادی" کس ادیب کی تحریر ہے؟ |
- A. شفیع عقیل
- B. ہاجرہ سرور
- C. حکیم محمد سعید
- D. اشرف صبوحی
|
8 |
سیدانی بی کو پرستان کو لے کر گیا؟ |
- A. انسان
- B. جن
- C. پری زاد
- D. فرشتہ
|
9 |
:پینس کا مطلب ہے |
- A. موٹر گاڑی
- B. پالکی
- C. گاڑی
- D. بگھی
|
10 |
"پرستان کی شہزادی" میں شہزادی کا نام ............... ہے- |
- A. زمرد پری
- B. سبیل پری
- C. نیلم پری
- D. شاہ پری
|