1 |
مدینہ کے حملہ کےلیے آنے والے لشکروں کو دیکھ یر مسلمانوں میں اضافہ ہوا. |
- A. طاقت و قوت کا
- B. گھبراہٹ و پریشانی کا
- C. ایمان اطاعت کا
- D. تسلیم رضا کا
|
2 |
اللہ نے قبیلے اور خاندان بنائے. |
- A. برتری کےلیے
- B. شان و شوکت کے لیے
- C. پہچان کےلیے
- D. فخر کےلیے
|
3 |
عربی میں" صائم' کے معنی ہیں. |
- A. پیاسا
- B. بھوکا
- C. روزہ دار
- D. بھوکا پیاسا
|
4 |
خطبہ حجتہ الوداع کس نے دیا. |
- A. حضرت زید رضہ
- B. حضرت عمر رضہ
- C. حضرت ابوبکر رضہ
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
|
5 |
منافقین جب خوفزدہ ہوتے ہیں تو پھر وہ گھبرائے ہوئے دیکھتے ہیں. |
- A. نبی کریم صلی االلہ علیہ وسلم کی طرف
- B. سرداروں کی طرف
- C. یہود و نصاری کی طرف
- D. کفار مکہ کی طرف
|
6 |
غیر اخلاقی حملوں سے بچاؤ کا بہترین حل ہے. |
- A. دوستی
- B. محبت
- C. معاہدہ
- D. نکاح
|
7 |
طہارت میں کتنی چیزیں شامل ہیں. |
|
8 |
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا متمنی بنایا. |
- A. حضرت علی کرم اللہ وجہہ
- B. حضرت بلال حبشی رضہ
- C. حضرت زید رضہ
- D. حضرت امام حسین رضہ
|
9 |
تردن کا معنی ہے. |
- A. وہ چاہتےہیں
- B. ۃہم جانتے ہیں
- C. ًمیں چاہتا ہوں
- D. تم چاہتی ہو
|
10 |
بنی اسرائیل کا تعلق کس ملک سے تھا. |
- A. ایران سے
- B. عراق سے
- C. طائف سے
- D. مصر سے
|