1 |
اخلاق میں دو اہم ترین باتیں ہیں: |
- A. نماز اور روزہ
- B. علم
- C. محنت و مشقت
- D. ایفائے عہد اور صبر
|
2 |
حقوق العباد کہتے ہے حقوق: |
- A. بندوں کے
- B. اللہ کے
- C. والدین کے
- D. کسی کے نہیں
|
3 |
البا ساء اور الضراء مواقع ہیں: |
- A. ذکر
- B. صبر
- C. شکر
- D. عدل
|
4 |
قیامت سے پہلے صور پھونکیں گے: |
- A. حضرت جبرائیل
- B. حضرت عزرائیل
- C. حضرت اسرافیل
- D. حضرت میکائیل
|
5 |
اللہ تعالی نے نبی کریم کی زبانی اعلان فرمایا کہ میں تو صرف اس کا تابع ہوں جو مجھے وحی کی جاتی ہے |
- A. سورہ بقرہ میں
- B. سورہ انعام میں
- C. سورہ نور میں
- D. سورہ محمد میں
|
6 |
والدین کی وفات کے بعد اولاد پر فرض ہے: |
- A. مکان بنانا
- B. جائیداد تقسیم کرنا
- C. دعائے مغفرت کرنا
- D. ملازمت تلاش کرنا
|
7 |
''سوآٰ |
- A. برابر
- B. پردہ
- C. بند کر دیا
- D. ساتھی
|
8 |
شہادت مبنی ہونی چاہیے: |
- A. جھوٹ پر
- B. رشتہ داری پر
- C. تعلق پر
- D. انصاف
|
9 |
ان دیکھی چیزوں پر ایمان لاتے ہیں: |
- A. کافر
- B. عیسائی
- C. متقین
- D. منافقین
|
10 |
''منا'' کا معنی ہے |
- A. تکلیف
- B. منت
- C. برداشت
- D. سکون
|