1 |
:شاکر صاحب مصنف کو لے گئے |
- A. شاہ پور
- B. جے پور
- C. دِلّی
- D. سلیم پور
|
2 |
:مصنف نے اپنا موازنہ نہ کیا |
- A. احمد مرزا سے
- B. محمد تحسین سے
- C. طالب علی سے
- D. فقیر سے
|
3 |
محمد شاکر خاں کے ملازم کا نام تھا؟ |
- A. اچھن
- B. شبن
- C. شبراتی
- D. خیراتی
|
4 |
سبق" مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" کے مصنف کو سلیم پور کون لے کر گیا؟ |
- A. شاکر صاحب
- B. سجاد حیدر
- C. باقر رضوی
- D. اخلاق احمد
|
5 |
سجاد حیدر یلدرم کے جد امجد کہاں سے ہنووستان آئے تھے |
- A. برصغیر
- B. جنوبی ایشیا
- C. یورپ
- D. وسطِ ایشیا
|
6 |
:مصنف اپنے مکان میں لکھنے جا رہا تھا |
- A. مضمون
- B. ڈراما
- C. کہانی
- D. غزل
|
7 |
شاکر صاحب مصنف کو لے کر گئے- |
- A. دلی
- B. جے پور
- C. سلیم پور
- D. شاہ پور
|
8 |
:سجاد حیدر یلدرم نے رجسٹرار کے طور پر کام کیا |
- A. عثمانیہ یونیورسٹی میں
- B. کلکتہ یونیورسٹی میں
- C. علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں
- D. پنجاب یونیورسٹی میں
|
9 |
خیالستان افسانوں کا مجموعہ ہے- |
- A. شاہد احمد دہلوی
- B. سجاد حیدر یلدرم
- C. ہاجرہ مسرور
- D. رشید احمد صدیقی
|
10 |
مصنف نے ------------ کو بھڑبھڑیا دہوست کہا ہے- |
- A. محمد تحسین
- B. احمد مرزا
- C. "قرض خواہ دوست"
- D. مقدمے باز دوست
|