1 |
:ہاجرہ مسرور کے والد کا نام ہے |
- A. کرنل تہور علی خاں
- B. میجر میر علی خاں
- C. ڈاکٹر میر علی خاں
- D. ڈاکٹر تہور علی خاں
|
2 |
افسانہ "چوری چھپے" کس کی تخلیق ہے- |
- A. شفیع عقیل
- B. حکیم محمد سعید
- C. ڈاکٹر وحید قریشی
- D. ہاجرہ مسرور
|
3 |
سبق"ملمع" لڑکی برقع بانگ کر لاتی تھی- |
- A. چچی سے
- B. پھوپھی سے
- C. ممانی سے
- D. خالہ سے
|
4 |
.وہ آپس میں جمائیاں لے لے کر کسی دوسرے ------ کی زبان میں باتیں کر رہی تھیں |
- A. علاقے
- B. شہر
- C. گاؤں
- D. صوبے
|
5 |
.بانس کی کُھری چارپائی پر کوئی ------ باندھے اونھا پڑا دھوپ لے رہا تھا |
- A. کوٹ
- B. اووَرکوٹ
- C. پتلون
- D. تہبند
|
6 |
سبق"ملمع" اصناف ادب کے لحاظ سے کیا ہے؟ |
- A. داستان
- B. افسانہ
- C. مضمون
- D. ناول
|
7 |
:ہاجرہ مسرور پیدا ہوئیں |
- A. 1929ء
- B. 1928ء
- C. 1927ء
- D. 1921ء
|
8 |
.لڑکی کی اب منزل مقصود ------ تھی |
- A. کچھ فاصلے پر
- B. پاس
- C. دُور
- D. قریب
|
9 |
.وہ عورت کا جھالروں سے ------ برقع نوچ کر بھاگ جائے |
- A. بھرا
- B. لدا
- C. سجا
- D. مزین
|
10 |
.اس نے دیکھا نوجوان ------ کی جیبوں میں ہاتھ ٹھونسے کھڑا اسے میٹھی میٹی نظروں سے تاک رہا ہے |
- A. اووَرکوٹ
- B. پتلون
- C. کوٹ
- D. جیکٹ
|