1 |
مرزا محمد سعید کے دوسرے ناول کا نام کیا تھا؟ |
- A. یاسمین
- B. خؤآب ہستی
- C. مزہب اور باطینیت
- D. پرستان کی شہزادی
|
2 |
:نازک تھے کہیں رنگ گل وبوے سمن سے میں رنگ و بو سے مراد ہے |
- A. آداب
- B. خیالات
- C. تصورات
- D. جذبات
|
3 |
یااللہ! میری مدد فرما کہ میں کسے اس مصیبت سے اپن ......................... کو نجات دلاؤں. |
- A. دوست
- B. عزیز
- C. وطن
- D. پڑوسی
|
4 |
مصنف نے ............... کو بیکار کہا ہے. |
- A. جبری مشقت کو
- B. بے مزہ کام کو
- C. محض حکم کی تکمیل
- D. ڈر کر کام کرنا
|
5 |
حسرت موہانی کی غزل کے مطابق انتہا تک پہنچنے کی شرط کیا ہے. |
- A. ابتدا
- B. ایثار
- C. چاہت
- D. محبت
|
6 |
نام دیو مالی کا تعلق کس زات سے تھا؟ |
- A. جٹ
- B. چودھری
- C. ڈھیڑ
- D. راجہ
|
7 |
.وہ عورت کا جھالروں سے ------ برقع نوچ کر بھاگ جائے |
- A. بھرا
- B. لدا
- C. سجا
- D. مزین
|
8 |
خؤاجہ حسن نظامی نے دلی کے جو نوحے لکھے ہیں آن میں کونسی چیز نمایاں ہے؟ |
- A. عظمت رفتہ
- B. احساس شادمانی
- C. عید کا زکر
- D. لطف و مسرت
|
9 |
.اندھیری سڑک پر کرارے بوٹوں کی ------ پیدا ہوئی |
- A. چرر چرر
- B. دھم دھم
- C. چھرڑ چھرڑ
- D. چرڑ چرڑ
|
10 |
چغل خور نے کسان کی بیوی کو بتایا کہ وہ ہوگیا ہے. |
- A. بیمار
- B. کوڑھی
- C. پاگل
- D. باؤلا
|