More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دریائے نیل کے ابتدائی باشندے......... علاقوں سے آئے تھے.
Choose an answer
شمالی
جنوبی
مغربی
مشرقی
Previous
Skip
Next
Question # 2
مصر میں کھانے پینے اور پکانے کے برتن ............ سے بنائے جاتے تھے.
Choose an answer
پتھر
تانبے
کانسی
چکنی مٹی
Previous
Skip
Next
Question # 3
نارمر مصر کا..................... فرعون تھا.
Choose an answer
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
Previous
Skip
Next
Question # 4
نصیر پال اسوریوں کے ............... دور حکومت کا مشہور بادشہ تھا.
Choose an answer
دوسرے
تیسرے
چوتھے
پانچویں
Previous
Skip
Next
Question # 5
وادی سندھ میں بارشوں کی کثرت کا اندازہ کھدائی سے ملنے والی....... سے کیا گیا ہے.
Choose an answer
پتھروں
لوہے کی ٹکڑوں
پختہ اینٹوں
ٌلکڑیوں
Previous
Skip
Next
Question # 6
راجہ اشوک کے زمانے کے لاٹوں اور مختلف مجسموں پر ...........کی شکل عام ہے.
Choose an answer
بندر
ہاتھی
اونٹ
شیر
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسان نے ...... ہزار پہلے تصویریں بنانے کا آغاز کیا.
Choose an answer
پانچ دس
بیس تیس
دس بیس
تیس چالیس
Previous
Skip
Next
Question # 8
میسو پوٹامیہ کے مختلف علاقوں سے دریافت ہونے والے ظروف کو.................. علاقائی شنتیں مہیا کی گئی ہیں.
Choose an answer
دس
آٹھ
نو
سات
Previous
Skip
Next
Question # 9
سید صادقین نقوی نے گریجویشن کی تعلیم ........... سے حاصل کی.
Choose an answer
دہلی یونیورسٹی
حیدر آباد یونیورسٹی
آگرہ یونیورسٹی
الہ آباد یونیورسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 10
موہنجوڈارو کا شہر شکل و صورت میں ............... سے ملتا جلتا ہے.
Choose an answer
جزائر انڈیمان
جزائر برطانیہ
جزائر ائر لینڈ
جزائر انڈونیشیا
Previous
Skip
Next
Question # 11
صادقین نے معجزہ فن نامی فلم............ میں بنائی گئی.
Choose an answer
1970
1974
1975
1976
Previous
Skip
Next
Question # 12
خالد اقبال نے ................. میں پنجاب یونیورسٹی کو خیر باد کیا.
Choose an answer
1964
1965
1966
1963
Previous
Skip
Next
Question # 13
کھہنوس کا مندر............ ق م میں تعمیر ہوا.
Choose an answer
300
200
400
500
Previous
Skip
Next
Question # 14
صادقین پر سب سے زیادہ تنقید.................... نے کی.
Choose an answer
بشرمرزا
سید علی نقوی
سلطان
احمد پرویز
Previous
Skip
Next
Question # 15
کیر تھر کی پہاڑوں سے ....... میں نئے مقامات دریافت ہوئے.
Choose an answer
1938
1940
1945
1946
Previous
Skip
Next
Question # 16
بدھ مذہب میں........... کے پھول کو مقدس حیثیت حاصل ہے.
Choose an answer
گلاب
چنبیلی
سورج مکھی
کنول
Previous
Skip
Next
Question # 17
عبدالرحمنٰ چغتائی کے مرقعوں کی تعداد ........... سے زائد ہے.
Choose an answer
پانچ ہزار
دو ہزار
تین ہزار
ایک ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 18
سالانہ کیلنڈر بنانے کی ابتدا........ میں ہوئی.
Choose an answer
یونان
روم
شام
مصر
Previous
Skip
Next
Question # 19
موہنجوڈارو کے مکانات........... تھے
Choose an answer
پرتکلف
آرام دہ
بدصورت
خوبصورت
Previous
Skip
Next
Question # 20
سرخ رنگ کو ابتدا ہی سے .................... کی علامت سمجھا جاتا ہے.
Choose an answer
موت
زندگی اور خون
صلح
جنگ
Previous
Skip
Next
Question # 21
گوڈیا بادشاہ کے مجسمے کی اونچائی.............. انچ تھی.
Choose an answer
16
18
12
14
Previous
Skip
Next
Back