1 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے درخت لگائے. |
- A. زیتون
- B. کھجور
- C. انجیر
- D. ناریل
|
2 |
مدینہ منورہ میں مسلمانوں کی طاقت میں اضافے کا سبب تھا |
- A. مواخات کا رشتہ
- B. بیعت عقبہ
- C. صلح حدیبیہ
- D. میثاق مدینہ
|
3 |
نیک لوگوں کو انعام میں ملے گی |
- A. جنت
- B. زمین
- C. جائیداد
- D. گاڑی
|
4 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام تھا. |
- A. حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت حارث رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت ابو طالب
|
5 |
حدیث مبارک میں بیماری کا زکر کیا گیا ہے. |
- A. بخار
- B. طاعون
- C. نزلہ اور زکام
- D. کینسر
|
6 |
انسان کی عزت اور وقار میں اضافہ ہوتا ہے. |
- A. خوب صورت لباس سے
- B. مہنگے لباس سے
- C. عمدہ اخلاق و کردار سے
- D. سادہ لباس سے
|
7 |
غیر مسلموں کو بہت سے حقوق دیے ہیں |
- A. عیسائیت نے
- B. مجوسیت نے
- C. یہودیت نے
- D. اسلام نے
|
8 |
حضرت داؤد علیہ السلام نے عمر پائی |
- A. 90 سال
- B. 100 سال
- C. 110 سال
- D. 120 سال
|
9 |
اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عرش پر بلایا. |
- A. حضرت میکائل علیہ السلام کے زریعے
- B. حضرت اسرافیل علیہ السلام کے زریعے
- C. حضرت جبرائیل علیہ السلام کے زریعے
- D. حضرت عزرائیل علیہ السلام کے زریعے
|
10 |
حضرت علی رضی آللہ تعالی عنہ نے ایک پل تعمیر کروایا |
- A. دریائے نیل پر
- B. دریائے فرات پر
- C. دریائے دجلہ پر
- D. دریائے جیحون پر
|