1 |
:افسانہ "مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" لیا گیا ہے |
- A. خیالستان سے
- B. زادراہ سے
- C. عشق کی عمر رائیگاں
- D. اک چراغ روشن ہے
|
2 |
قدرت ﷲ شہاب کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
- A. 1920ء
- B. ء1919
- C. ء1918
- D. ء1917
|
3 |
پرستان سے سیدانی بی کو انعام میں کیا ملا. |
- A. روپیا پیسہ
- B. کنکر پتھر
- C. خلعت اور زیور
- D. جواہرات
|
4 |
.مصرع مکمل کریں: ------ دل کی کِھل جائیں گی |
- A. خوشیاں
- B. کلیاں
- C. اُداسیاں
- D. پھول
|
5 |
جامع مسجد سلطان احمد کتنے میناروں کی وجہ سے مشہور ہے- |
|
6 |
نطم نعت کس شاعر کے تخلیق ہے- |
- A. حفیظ جالندھری
- B. احسان دانش
- C. ماہرالقادری
- D. مولانا حالی
|
7 |
:پہلے شعر میں "چلے" کو کہیں گے |
- A. مطلع
- B. ردیف
- C. قافیہ
- D. مقطع
|
8 |
:چغل خور کو چغل خور کہیں تو وہ |
- A. لڑ پڑتا ہے
- B. بھاگ جاتا ہے
- C. ناراض ہو جاتا ہے
- D. شرمسار ہو جاتا ہے
|
9 |
:مرزا محمود سرحدی کا اصل نام |
- A. محمد لطیف
- B. عبدالطیف
- C. محمد حفیظ
- D. محمد علی
|
10 |
حکیم محمد سعید کہاں پیدا ہوئے؟ |
- A. بمبئی
- B. کلکتہ
- C. دہلی
- D. آگرہ
|