More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
موہنجوڈارو سے ملنے والے برتن ہلکے............... رنگ کے ہیں.
Choose an answer
پیلے
سبز
نیلے
گلابی
Previous
Skip
Next
Question # 2
خراش دار ٹیٹوننگ کا طریقہ آرائش.................. چمڑی والے قبائل استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
سفید
گندمی
سانولی
سیاہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
میسو پوٹامیہ میں ............ قسم کی اینٹیں استعمال ہوتی تھیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
قدیم زمانےکے انسان کی زندگی میں ...... کی بہت اہمیت تھی.
Choose an answer
کھیل
کھیتی باڑی
شکار
کاروبار
Previous
Skip
Next
Question # 5
اہل میسوپوٹامیہ................ تھے
Choose an answer
ملازمت پیشہ
تجارت پیشہ
زراعت پیشہ
خانہ بدوش
Previous
Skip
Next
Question # 6
مصر کی سرزمین پر.......... کو بہت اہمیت حاصل تھی.
Choose an answer
ستارے
اگ
سورج
چاند
Previous
Skip
Next
Question # 7
ظروف سازی کا فن تقریبا............................ سال تک جاری رہا.
Choose an answer
دوہزار
تین ہزار
ڈیڑھ ہزار
چارہزار
Previous
Skip
Next
Question # 8
موہنجوڈارو میں ........ انسانی مجسمے پائے گئے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
دو
Previous
Skip
Next
Question # 9
قدیم زمانے میں انسان نے تصویر کشی کے لیے .... اقسام استعمال کیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
موہنجوڈارو کے مکانات........... تھے
Choose an answer
پرتکلف
آرام دہ
بدصورت
خوبصورت
Previous
Skip
Next
Question # 11
وادی سندھ کے لوگ .............. سے سونا درآمد کرتے تھے.
Choose an answer
شمالی ہندوستان
ہندوستان
جنوبی ہندوستان
مشرقی ہندوستان
Previous
Skip
Next
Question # 12
موہنجوڈارومیں سڑکیں اور گلیاں .... موجود تھیں.
Choose an answer
چھوٹی اور تنگ
ٹیڑھی میڑھی اور بے ترتیب
اونچی نیچی اور ڈھلونی
بڑی بڑی اور کشادہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
لاہور میں شاکر علی نے ....................میں ایک اہم خطاب کیا.
Choose an answer
1966
1965
1964
1961
Previous
Skip
Next
Question # 14
وادی سندھ میں سب سے عام گھریلو اوزار متوازی اطراف والا....... کا پھل تھا.
Choose an answer
لوہے
فیروزے
تانبے
چقماق
Previous
Skip
Next
Question # 15
استاد اللہ بخش کو تمغہ امتیاز ملا.
Choose an answer
1950
1955
1960
1965
Previous
Skip
Next
Question # 16
صادقین کو ..... میں غیر ملکی مصوروں کے لیے مخصوص ایوارڈ ان کی تصویر دی لوسٹ سپر پر دیا گیا.
Choose an answer
1960
1061
1959
1958
Previous
Skip
Next
Question # 17
موہنجوڈارو میں جانوروں کے ...... مجسمے دریافت ہوئے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 18
قدیم انسان نے بہت عرصے صرف.......... ہی کے رنگ استعمال کیے.
Choose an answer
مٹی
چونا
روغن
پانی
Previous
Skip
Next
Question # 19
وادی سندھ کے لوگ .............. سے سونا درآمد کرتے تھے.
Choose an answer
شمالی ہندوستان
ہندوستان
جنوبی ہندوستان
مشرقی ہندوستان
Previous
Skip
Next
Question # 20
مخروطی اہرام بناوٹ کے لحاظ سے ........... اقسام ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 21
زمانہ قدیم میں انسان اپنی سجاوٹ کے لے اپنے بدن پر................ لگاتا تھا.
Choose an answer
پتھر
رنگ
کاغذ
پھول
Previous
Skip
Next
Back