1 |
رفریکشن کے قانون کے مطابق انسیڈنٹ رے ،رفر یکیٹڈ رے واقع ہوتے ہیں- |
- A. مستوی پر
- B. دومستوی پر
- C. تین مستوی پر
- D. لینز کے مرکز میں
|
2 |
روشنی جب ایک شفاف میڈیم سے دوسرے میڈیم میں جاتی ہے تو بدل لیتی ہے: |
- A. رفتار
- B. سمت
- C. رفتاراور سمت
- D. کوئی بھی نہیں
|
3 |
آبدوزوں اور ٹینکوں میں استعمال کی جاتی ہیں- |
- A. پیری سکوپس
- B. دور بین
- C. مائیکروسکوپ
- D. ٹیلی سکوپ
|
4 |
پرزم میں سے روشنی کا مشاہدہ کرنے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہیں- |
- A. پرزم
- B. ڈرائیگ بورڈ
- C. کامن پنیں
- D. تمام
|
5 |
پانی کا کریٹیکل اینگل ہوتا ہے- |
- A. 49ڈگری
- B. 47ڈگری
- C. 42ڈگری
- D. 41ڈگری
|
6 |
سراب کی مثال ہے- |
- A. کلی داخل انعکاس
- B. رفریکشن
- C. (اے)اور (بی)
- D. رفلیکشن
|
7 |
روشنی کی وہ شعا جو دوسرے میڈیم کی سطح سے ٹکڑاتی ہے،کہلاتی ہے- |
- A. رفلیکٹڈرے
- B. انسیڈنٹ رے
- C. رفریکٹڈرے
- D. ڈفریکٹڈرے
|
8 |
قائمتہ الزاویہ پرزم میں ایک زاویہ 90ڈگری اور دواینگل ہوتے ہیں- |
- A. 45 ڈگری کے
- B. 49 ڈگری کے
- C. 50 ڈگری کے
- D. 60 ڈگری کے
|
9 |
خلامیں روشنی کی رفتار ہوتی ہے- |
- A. مستقل
- B. متغیر
- C. نہ ہونے کے برابر
- D. آواز کی رفتار سے کم
|
10 |
زیادہ تر سراب کا مشاہدہ کرتے ہیں |
- A. میدانی علاقوں میں سفر کرنے والے
- B. پہاڑوں علاقوں میں سفر کرنے والے
- C. سمندرعلاقوں میں سفر کرنے والے
- D. صحراعلاقوں میں سفر کرنے والے
|