1 |
پانی میں حرکت کی وجہ حرارت کی : |
- A. کنویکشن
- B. کنڈکشن
- C. آمیزش
- D. ریڈی ایشن
|
2 |
کنڈکشن ہوتی ہے- |
- A. ٹھوس میں
- B. مائع میں
- C. گیس میں
- D. تینوں میں
|
3 |
پانی اور دوسرے مائعات ماسوائے پارہ کے ناقص کنڈکٹر ہیں- |
- A. کنڈکشن سے
- B. کنویکشن کے لیے
- C. ریڑیشن کے لیے
- D. یہ تمام
|
4 |
گرین ہاوس میں پودے |
- A. خوراک تیار کرتے ہیں
- B. کلوروفل حا صل کرتے ہیں
- C. نشوونما پاتے ہیں
- D. گل سٹرجاتے ہیں
|
5 |
فلاسک کا منہ بنا ہوتا ہے- |
- A. کارک
- B. شیشے
- C. کوپر
- D. آئرن
|
6 |
کون سارنگ حرارت کا اچھار فلیکٹر ہے؟ |
- A. سیاہ
- B. سرخ
- C. سفید
- D. نیلا
|
7 |
ہوا کی ناقص ریڈی ایٹر ہوتی ہیں- |
- A. سیاہ سطحیں
- B. رنگین سطحیں
- C. چمکدار سطحیں
- D. سیاہ اور سفید سطحیں
|
8 |
برف کو پگھلاو سے بچانے کے لیے کون سی چیز میں لیپٹ کر رکھیں؟ |
- A. لوہے میں
- B. کاغذ میں
- C. مٹی میں
- D. پٹ سن کی بوری میں
|
9 |
حرارت کا ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل ہونا - |
- A. انتقل حرارت
- B. انرجی
- C. تھرمل انرجی
- D. کنڈکشن
|
10 |
حرارت کا اچھا کنڈکٹر ہے- |
- A. شیشہ
- B. لک ٹری
- C. آئرن
- D. کارک
|