1 |
تیار شدہ خوراک کو ایک جگہ سےدوسری جگہ منتقل کرتا ہے- |
- A. زائیلم
- B. فلوئم
- C. زائیلم اور فلوئم
- D. کوئی بھی نہی ں
|
2 |
دل کے کتنے خانے ہوتے ہیں؟ |
|
3 |
دل کا اہم کام کیا ہے؟ |
- A. خون صاف کرنا
- B. خون کا پریشر بنانا
- C. خون کو جسم میں پمپ کرنا
- D. خون کے سیل بنانا
|
4 |
سفیگمومیٹر کس لیے استعمال ہوتا ہے؟ |
- A. بلڈ پریشر
- B. ڈایابے ٹیز
- C. استھما
- D. بخار
|
5 |
دل فی منٹ کی رفتار سے کتنی مرتبہ دھڑکتا ہے؟ |
|
6 |
پنکریازکون سامادہ ہوتا ہے؟ |
- A. انسولین
- B. الرجنز
- C. انزائمر
- D. کوئی بھی نہیں
|
7 |
کون سی وجہ سے ہارٹ اٹیک ہوتا ہے؟ |
- A. خون کی نالیوں کا تنگ ہونا
- B. خون کی نالی کا پھٹنا
- C. دک کو آکسیجن کی کم سپلائی جانا
- D. یہ تمام
|
8 |
گردوغبار کے مائٹس اور پولن گرینز باعث بن سکتی ہیں: |
- A. استھما کا
- B. بخار کا
- C. بلڈ پریشر کا
- D. ڈایا بے ٹیز
|
9 |
خون کو دل سے جسم کی طرف لے کر جاتی ہیں- |
- A. آرٹریز
- B. وینز
- C. کیپلریز
- D. یہ تمام
|
10 |
پانی کےضیاع کو روکنے کے لیے پتے پر کون سی مومی تہ اپنا کردار ادا کرتی ہے؟ |
- A. ایپی ڈرمس
- B. ابراہی ڈرمس
- C. سٹومیٹا
- D. کیوٹیکل
|