1 |
وہ جگہ جہاں کوئی جانور یا پودارہتا اور نسل کشی کرتا ہے اس کا کہلاتا ہے- |
- A. پاپولیشن
- B. کمیونٹی
- C. ہہیبی ٹیٹ
- D. ایکو سسٹم
|
2 |
فضائی آلودگی سب سے زیادہ کس کو متاثر کرتی ہے؟ |
- A. پانی کو
- B. زمین کو
- C. ہوا کو
- D. جنگلات کو
|
3 |
مرطوب جنگلات ہمیشہ: |
- A. خشک ہوتے ہیں
- B. نم دار ہوتے ہپیں
- C. بلند ہوتے ہیں
- D. زیادہ بارشوں والے ہوتے ہیں
|
4 |
تالاب جانداروں سے بھر پور ایک آبی ............ ہوتا ہے- |
- A. ذریعہ
- B. میدان
- C. ایکوسسٹم
- D. ہیبی ٹیٹ
|
5 |
جانور کے جسم کی نوک دار شکل ایک اہم موافقت ہے جس سے جانور آسانی سے حرکت کرتے ہیں- |
- A. ہوامیں
- B. پانی میں
- C. زمین پر
- D. ہر جگہ
|
6 |
کون سی قدرتی آفات ہیبی ٹیٹس میں تبدیلیاں لا سکتی ہیں؟ |
- A. خشک سالی
- B. سیلاب
- C. زلزلے
- D. مزکورہ تمام
|
7 |
گرم پانی میں کون سی چیز کم ہوتی ہے؟ِ |
- A. توانائی
- B. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- C. آکسیجن
- D. نائٹروجن
|
8 |
جب کسی علاقے میں ایک لمبے عرصے تک بارش نہ ہو تو اس حالت کو کہتے ہیں: |
- A. خشک سالی
- B. سیلاب
- C. تباہی
- D. زرخیزی
|
9 |
پودے تمام جانداروں کو خوراک مہیا کرتے ہیں یہ کیا کہلاتے ہیں ؟ |
- A. کنزیومرز
- B. ڈی کمپوزرز
- C. پروڈیوسرز
- D. ہربی وورز
|
10 |
کسی ہیبی ٹیٹ میں پانی کی دستیابی اس کے ............ پر گہرااثر رکھتی ہے- |
- A. موسم پر
- B. جانداروں پر
- C. بے جا اشیا پر
- D. پہاڑوں پر
|