1 |
ہم خطرے سے آگاہ ہوتے ہیں: |
- A. ٹیلی فون سے
- B. ڈوربیل سے
- C. سائرن سے
- D. ریڈیو سے
|
2 |
فرکیوئنسی کی پیمائش کی جاتی ہے- |
- A. میٹر میں
- B. سکینڈ میں
- C. ہرٹنر میں
- D. کلو میٹر میں
|
3 |
ویولینگتھ کی پیمائش کی جاتی ہے- |
- A. ہرٹزمیں
- B. جول میں
- C. سیکنڈ میں
- D. میٹر میں
|
4 |
لڑکے اور لڑکی کی آزاز میں فرق کس بنیاد کرتے ہیں؟ |
- A. بلندی
- B. چچ
- C. ایمپلی ٹیوڈ
- D. کرسٹ
|
5 |
کتوں میں فرکیوئنسی کی قابل سماعت حد ہے- |
- A. 45-64،000ہرٹز
- B. 150-150،000ہرٹز
- C. 2،000-110000 ہرٹز
- D. 20-45،000 ہرٹز
|
6 |
-----------------= ویولینگتھ × فرکیوئنسی |
- A. ایمپلی ٹیوڈ
- B. فرکیوئنسی
- C. سپیڈ
- D. ویولینگتھ
|
7 |
لفظ قابل ساعت سے مراد ہے- |
- A. ان سنی آواز
- B. مدھم آواز
- C. بہت اونچی آواز
- D. سنی جاسکنے کے قابل آواز
|
8 |
ویوزکو سفر کرنے کے لیے مادی شے کی ضرورت ہوتی ہے یہ مادی شے کہلاتی ہے- |
- A. میڈیم
- B. آواز
- C. مادہ
- D. انرجی
|
9 |
ویوکا اکائی وقت میں طے کردہ فاصلہ کہلاتا ہے- |
- A. سپیڈ
- B. فرکیوئنسی
- C. ویولینگتھ
- D. ایمپلی ٹیوڈ
|
10 |
آگ کے دھوئیں کی نشاندہی کر کے خطرے کی گھنٹیاں بجاتا ہے- |
- A. سائرن
- B. سنیر یوپلیئر
- C. سیکورٹی سسٹم الارم
- D. سموک ڈی ٹیکٹر
|