1 |
پلاسٹک کی آلودگی سے نمٹنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ |
- A. ری سائیکنگ
- B. ہائڈرویشن
- C. ڈی ہائڈریشن
- D. کوئی نہیں
|
2 |
گلاب کے پھول کا سرخ رنگ سے بھورے میں تبدیل ہونا کس تبدیلی کا نتیجہ ہے؟ |
- A. طبعی
- B. کیمیائی
- C. رجعی
- D. اچانک تبدیلی
|
3 |
گلاب کے پھول کے سرخ رنگ کا بھورے رنگ میں تبدیلی ہونا ہے: |
- A. طبعی تبدیلی
- B. کیمیائی تبدیلی
- C. رُجعی تبدیلی
- D. اچانک تبدیلی
|
4 |
دیا سلائی کا جلنا مثال ہے: |
- A. طبعی تبدیلی کی
- B. کیمیائی تبدیلی کی
- C. دباو میں تبدیلی کی
- D. رنگ میں تبدیلی کی
|
5 |
کیمیائی تبدیلی کا نتیجہ ہوتا ہے: |
- A. مادہ کا ضیاع
- B. محلول کا بننا
- C. حالت کی تبدیلی
- D. مختلف قسم کا مادہ بننا
|
6 |
کون سی شے زمین کے نمکیات میں اضافہ کرتی ہے؟ |
- A. غذائی اجزا
- B. تیزابی بارش
- C. مٹی
- D. کھاد
|
7 |
کوئلہ کس چیز سے بنتا ہے؟ |
- A. میگنیشیم
- B. خوردنی تیل
- C. کاربن
- D. فیول
|
8 |
کون سی تبدیلی مستقل ہوتی ہے؟ |
- A. طبعی تبدیلی
- B. رجعی تبدیلی
- C. کیمیائی تبدیلی
- D. کوئی بھی نہیں
|
9 |
کیمیائی تبدیلی کی مثال ہے: |
- A. پانی کا اُبلنا
- B. پانی کا بخارات بننا
- C. کاغذ کا جلنا
- D. برف کا پگھلنا
|
10 |
کس تبدیلی میں کیمیائی تےکیب یکساں رہتی ہے؟ |
- A. طبعی تبدیلی
- B. کیمیائی تبدیلی
- C. غیررجعی تبدیلی
- D. کوئی بھی نہیں
|