1 |
پھول کے حصے ہوتے ہیں- |
- A. تین
- B. چار
- C. دو
- D. سات
|
2 |
پودے کا جو حصہ بیج بناتا ہے- |
- A. تنا
- B. جڑ
- C. پتا
- D. پھول
|
3 |
وہ عوامل جو پھولوں کے اینتھرز سے پولن گرینز کو سٹمگما تک لے جاتے ہیں،کہلاتے ہیں- |
- A. کارپل
- B. پولن ٹیوب
- C. پولی نیٹرز
- D. کراس پولی نیشن
|
4 |
ریپروڈکشن کی اقسام ہیں- |
- A. چار
- B. تین
- C. ایک
- D. دو
|
5 |
امیبرہو کا یہ حصہ نوخنیر پودے کا ابتدائی تنا بناتا ہے- |
- A. کاٹی لیڈنز
- B. ریڈکل
- C. پلومیول
- D. کوئی بھی نہیں
|
6 |
اووری کی دیوار سے پھل کی دیوار بنتی ہے جو کہلاتی ہے- |
- A. پلومیول
- B. پھول
- C. پیری کارپ
- D. ریڈیکل
|
7 |
جب دونوں والدین سے ایک ایک گیمیٹ باہم مل کر زائیگوٹ بنائیں تو یہ عمل کہلاتا ہے- |
- A. سیکسوئیل ریپروڈکشن
- B. اے سیکسوئیل ریپروڈکشن
- C. پولی نیشن
- D. کراس پولی نیشن
|
8 |
نرگیمیٹ اور مادہ گیمیٹ باہم مل کر بناتے ہیں: |
- A. زائیگوٹ
- B. اوویولز
- C. امیبریو
- D. بیج
|
9 |
پکی ہوئی اووری کہلاتی ہے- |
- A. پیری کارپ
- B. پھول
- C. زائیگوٹ
- D. پھل
|
10 |
پھول کا چپکواں کا حصہ ہے: |
- A. سیپل
- B. سٹیمن
- C. اووری
- D. سٹگما
|