1 |
پوٹینشل ڈفرینس کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے- |
- A. ایم میٹر
- B. گیلوانومیٹر
- C. وولٹ میٹر
- D. تھرمامیٹر
|
2 |
سیریز سرکٹ میں ہمیشہ لوپس ہوتے ہیں- |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
3 |
برقی پاور کا یونٹ کیا ہےِ؟ |
- A. ایم میٹر
- B. وولٹ
- C. واٹ
- D. ہرٹز
|
4 |
سیریز سرکٹ میں کرنٹ کے بہاو کے کتنے راستے ہوتے ہیں؟ |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
5 |
کون ساکنڈکٹر نہیں ہے- |
- A. لوہا
- B. لکٹری
- C. ایلومینیم
- D. سٹیل
|
6 |
اگر آپ چاہتے ہیں کہ تمام اشیاء جو کمرے میں ہیں ایک سوئچ سے آن ہو جایئں تو کون سا سرکٹ لگائیں گے؟ |
- A. پیرالل
- B. سیریز
- C. ڈائریکٹ
- D. اِن ڈائریکٹ
|
7 |
بلب میں کس دھات کا فلامنٹ استعمال ہوتا ہے؟ |
- A. آئرن
- B. ایلومینیم
- C. زنگ
- D. ٹنگسٹن
|
8 |
ایک ڈرائی سیل کا پوٹینشل ڈفرینس کتنا ہوگا؟ |
- A. 4.0 وولٹ
- B. 2.5 وولٹ
- C. 1.5 وولٹ
- D. 3.5 وولٹ
|
9 |
کرنٹ کے بہاو کے راستے میں رکاوٹ کہلاتی ہے- |
- A. رزسٹنس
- B. وولٹیج
- C. پوٹینشل
- D. کپیسٹی
|
10 |
تارکی رزسٹنس کا انصار کس بات پر ہوتا ہے؟ |
- A. لمبائی
- B. موٹائی
- C. لمبائی اورموٹائی
- D. کوئی بھی نہیں
|