1 |
پتے کے درمیان ایک مضبوط وین کہلاتی ہے. |
- A. اوویول
- B. مڈرب
- C. بلیڈ
- D. کوئی نہیں
|
2 |
ایک سولوشن کا وہ اجزا جو نسبتا زیادہ مقدار میں موجود ہوں کہلاتاہے. |
- A. سولیوٹ
- B. سولوینٹ
- C. سولوشن
- D. کوئی بھی نہیں
|
3 |
جڑ کی سب سے باہر والی تہہ کہلاتی ہے. |
- A. ایپی درمس
- B. اینڈوڈرمس
- C. کورٹکس
- D. زائیلم
|
4 |
بہت سے سٹومیٹا پتے کی..........طرف موجود ہوتے ہیں. |
- A. اوپری
- B. نچلے
- C. درمیانی
- D. کوئی بھی نہیں
|
5 |
کلوروفل موجود ہوتا ہے. |
- A. میزوفل سیلز میں
- B. ایپی ڈرمس میں
- C. نچلی ایپی ڈرمس میں
- D. اینڈو ڈرمس میں
|
6 |
کلورفل نیلی اور ................... روشنی جذب کرتے ہیں. |
- A. پیلی
- B. اورنج
- C. سفید
- D. سرخ
|
7 |
جانوروں میں گیسوں کا تبادلہ ہوتا ہے. |
- A. دماغ
- B. دل
- C. جگر
- D. پھیپھڑے
|
8 |
پانی کا پودوں کے ائیریل حصوں میں بخارات بن کر اڑنا کہلاتا ہے. |
- A. ایوپوریشن
- B. ٹرانسپائریشن
- C. فوٹوسنتھی سسز
- D. ریسپائریشن
|
9 |
پتہ کا ہرے رنگ کا حصہ کہلاتا ہے. |
- A. بلیڈ
- B. انسیمینا
- C. اے اور بی دونوں
- D. کوئی بھی نہیں.
|
10 |
وہ ٹشو جو پودوں میں خوراک کو جمع کرنے کا اہم کام کرتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. زائیلم
- B. پیرن کائمہ
- C. فلوئیم
- D. سٹومیٹا
|