1 |
گرم ترین ستارے کا ٹمپریچر ہو سکتا ہے- |
- A. 500ڈگری سینٹی
- B. 2800 ڈگری سینٹی
- C. 6000 ڈگری سینٹی
- D. 28000 ڈگری سینٹی
|
2 |
ایڈون ہبل کے مطابق ہر سمت میں ہم سے دور جارہی ہیں- |
- A. کانسٹیلیشینز
- B. گلیکسیز
- C. گیسیں
- D. ہواہیں
|
3 |
ہمارے قریب ترین ستارہ ہے- |
- A. سورج
- B. پراکسیماسنچوری
- C. بیٹا
- D. الگول
|
4 |
نیلا رنگ کس ستارے کا ہے؟ |
- A. الگول
- B. ویگا
- C. آرکٹیورس
- D. پولیرس
|
5 |
سورج کا ٹمپریچر 5500ڈگری سنٹی سے 6000 ڈگری سینٹی ہے اس کا رنگ ہے- |
- A. گولڈن
- B. نارنجی
- C. پیلا
- D. سفید
|
6 |
بگ بینک کے نام سے جانا جاتا ہے- |
- A. زلزلہ
- B. سیلاب
- C. طوفان
- D. ہولناک دھماکا
|
7 |
بگ بینک کے نام سے جانا جاتا ہے- |
- A. زلزلہ
- B. سیلاب
- C. طوفان
- D. ہولناک دھماکا
|
8 |
پرانے ستاروں پر مشتمل گلیکسینر ہیں- |
- A. سپائرل
- B. بیضوی
- C. بے قاعدہ
- D. با قاعدہ
|
9 |
پرانے ستاروں پر مشتمل گلیکسینر ہیں- |
- A. سپائرل
- B. بیضوی
- C. بے قاعدہ
- D. با قاعدہ
|
10 |
سورج ............ سال سے توانائی خارج کر رہا ہے- |
- A. چارارب
- B. دو ارب
- C. تین ارب
- D. پانچ ارب
|