More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اٹلی میں مادہ قبائل کی غار میں ایک قبر سے قبل از تاریخ کا....... دریافت ہوا جو مچھلی کی ریڑھ کی ھڈیوں بارہ سنگھے کے دانتوں اور سیپیوں کے خولوں سے بنایا گیا تھا.
Choose an answer
گلوبند
جھومر
گھنگھرو
کڑا
Previous
Skip
Next
Question # 2
موہنجوڈارو کا شہر ........... حصوں میں تقسیم تھا.
Choose an answer
چار
پنانچ
چھ
دو
Previous
Skip
Next
Question # 3
اناج کو وزن کرنے کا طریقہ....... شاہی خاندانی دور میں موجود تھا.
Choose an answer
پہلے
دوسرے
تیسرے
چوتھے
Previous
Skip
Next
Question # 4
مصر میں .............. موسم ہوتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
ایک
Previous
Skip
Next
Question # 5
شاکر علی کی ایک بڑی تصویر فلائٹ حکومت................. کے پاس موجود ہے
Choose an answer
فرانس
بیلجیم
انگلستان
ہالینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
مصر کو................ صدی میں حکومت برطانیہ کی سرپرستی حاصل ہوئی.
Choose an answer
انیسویں
اٹھارہویں
ستارہویں
سولہؤیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
وادی سندھ کی تہزیب کے دور دراز علاقوں میں............. بستیاں آباد تھیں.
Choose an answer
چند
بیسوں
سیکڑوں
ہزاروں
Previous
Skip
Next
Question # 8
........... میں سلطان بنگال اور صادقین کوئٹہ چلے گئے.
Choose an answer
1956
1954
1958
1953
Previous
Skip
Next
Question # 9
وادی سندھ کی تہذیب کے لوگ........... کی مورتیوں کے پجاری تھے.
Choose an answer
تانبے
لوہے
لکڑی
پتھر
Previous
Skip
Next
Question # 10
آج کل جدید دور میں سیاہ رنگ.................کا رنگ سمجھا جاتا ہے.
Choose an answer
جنگ
صلح
خوشی
ماتم
Previous
Skip
Next
Question # 11
قدیم ترین سمیری مفتی مجسموں میں سے بڑا مجسمہ........... انچ لمبا ہے.
Choose an answer
دس
بیس
چالیس
تیس
Previous
Skip
Next
Question # 12
خراش دار ٹیٹوننگ کا طریقہ آرائش.................. چمڑی والے قبائل استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
سفید
گندمی
سانولی
سیاہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
متحدہ مصر کا پہلا دیوتا بادشاہ نارمر....... قبل مسیح اقتدار میں آیا.
Choose an answer
2200
1000
3000
4000
Previous
Skip
Next
Question # 14
دنیا کو تاریخ کا سب سے پہلا ضابطہ قوانین مشہور ..... بادشاہ جمود رابی نے دیا.
Choose an answer
سمیری
بابلی
اشوری
فارسی
Previous
Skip
Next
Question # 15
قدیم انسان نے بہت عرصے صرف.......... ہی کے رنگ استعمال کیے.
Choose an answer
مٹی
چونا
روغن
پانی
Previous
Skip
Next
Question # 16
خالد اقبال نے .......... کے سلیڈ سکول آف آرٹس سے تعلیم حاصل کی.
Choose an answer
پیرس
نیویارک
میونخ
لندن
Previous
Skip
Next
Question # 17
سکندر اعظم نے ......... میں مصر کو اپنی سلطنت میں شامل کرلیا.
Choose an answer
222 ق م
333 ق م
230 ق م
234 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 18
قدیم چین میں لڑکیوں کے پاؤں چھوٹے رکھنے کے لیے انہیں بچپن ہی سے ..........کے جوتے پہنائے جاتے
Choose an answer
چمڑے
پلاسٹک
لکڑی
لوہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
خالد اقبال نے ................. میں پنجاب یونیورسٹی کو خیر باد کیا.
Choose an answer
1964
1965
1966
1963
Previous
Skip
Next
Question # 20
موہنجوڈارو سے ملنے والے برتن ہلکے............... رنگ کے ہیں.
Choose an answer
پیلے
سبز
نیلے
گلابی
Previous
Skip
Next
Question # 21
موہنجوڈارو اور ہڑپا میں ............... میل کا فاصلہ ے.
Choose an answer
دو سو
چار سو
تین سو
پانچ سو
Previous
Skip
Next
Back