More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
باب عشنار بان شہر کی............ فصیل کی طرف واقع تھا.
Choose an answer
جنوب مشرقی
شمال مشرتی
شمال مغربی
شمال جنوبا
Previous
Skip
Next
Question # 2
جدید پتھر کے دور میں مصر سے ملنے والے برتن تقریبا.......... سال پرانے ہیں.
Choose an answer
نو ہزار
دو ہزار
گیارہ ہزار
بارہ ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 3
استاد اللہ بخش .................. میں پیدا ہوئے.
Choose an answer
1895
1870
1880
1875
Previous
Skip
Next
Question # 4
کمہار کے برتن بنانے کا چاک تقریبا..... قبل مسیح ایجاد ہوا.
Choose an answer
2000
3000
4000
5000
Previous
Skip
Next
Question # 5
وادی سندھ کی تہذیب کے مکینوں کے مذہب کا حصہ تھا. ............
Choose an answer
کھیل
رقص
گانا
غسل
Previous
Skip
Next
Question # 6
مصریوں کو اپنی باقاعدہ تاریخ لکھنے کے لیے یونانی اور............. تاریخ دانوں کی مدد کی ضرورت پڑی
Choose an answer
شامی
افریقی
رومی
عربی
Previous
Skip
Next
Question # 7
صادقین نے منگلا دیم کے بارے میں عظیم میموریل بنائی.
Choose an answer
1966
1964
1965
1967
Previous
Skip
Next
Question # 8
قدیم چین میں ........پاؤں خوبصورتی کی علامت سمجھے جاتے ہیں.
Choose an answer
بڑے
چوڑے
لمبوتری
چھوٹے
Previous
Skip
Next
Question # 9
مصری تقریبا...... دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرتے تھے.
Choose an answer
ایک ہزار
تین ہزار
دو ہزار
چار ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 10
وادی سندھ میں سب سے عام گھریلو اوزار متوازی اطراف والا....... کا پھل تھا.
Choose an answer
لوہے
فیروزے
تانبے
چقماق
Previous
Skip
Next
Question # 11
فارس کے علاقے کو وافر......... میسر تھی.
Choose an answer
بارش
ٹھنڈک
مرطوبیت
دھوپ
Previous
Skip
Next
Question # 12
موہنجوڈارو کے .......... میں روساد کا محلہ تھا.
Choose an answer
مشرق
ًمغرب
شمال
جنوب
Previous
Skip
Next
Question # 13
پنجاب یونیورسٹی کے بعد خالد اقبال................. میں آگئے.
Choose an answer
گورنمنٹ کالج
نیشنل کالج آف آرٹس
ایف سی کالج لاہور
ایم اے او کالج لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 14
صادقین پر سب سے زیادہ تنقید.................... نے کی.
Choose an answer
بشرمرزا
سید علی نقوی
سلطان
احمد پرویز
Previous
Skip
Next
Question # 15
اپنے ابتدائی ایام مین شاکر علی نے ................. کو اپنے فن کا موضوع بنایا.
Choose an answer
ہاتھی
شیر
گھوڑا
بھینسا
Previous
Skip
Next
Question # 16
قدیم زمانے میں انسان نے تصویر کشی کے لیے .... اقسام استعمال کیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 17
یورپی ملک رومانیہ سے ملنے والی مورتیوں پر ........... نقش و نگار کیے گئے ہیں.
Choose an answer
افقی
عمودی
ٹیڑے میڑھے
اقلیدسی
Previous
Skip
Next
Question # 18
مرد اپنی ڈاڑھی............... تراشتے تھے.
Choose an answer
ایک ہی طریقے سے
مختلف طریقے سے
دو طریقوں سے
تین طریقوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 19
موہنجوڈارو کے شمال مشرق کی جانب واقع درس گاہ کا صحن ... ........مربع فٹ ہے.
Choose an answer
22
33
24
35
Previous
Skip
Next
Question # 20
بابل کے معلق باغات دنیا کے قدیم.. عجائبات میں شمار ہوتے تھے.
Choose an answer
پانچ
سات
چھ
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 21
دریائے سندھ کے .............کنارے پر وااقع علاقے کو گندھارا کا علاقہ کہا جاتا ہے
Choose an answer
مشرقی
مغربی
شمال
جنوبی
Previous
Skip
Next
Back