More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
صادقین نے امریکہ کے دورے کے دوران ............... میں اپنے فن پاروں کی نمائش منعقد کی.
Choose an answer
نیو یارک
کیلفورنیا
لاس ایکاس
واشنگٹن
Previous
Skip
Next
Question # 2
صادقین نے .............. کی لائبریری کوئسٹ فار نالج نامی میموریل بنائی.
Choose an answer
کوئٹہ یونیورسٹی
پشاور یونیورسٹی
پنجاب یونیورسٹی
کراچی یونیورسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 3
خود کو رنگنے کے لیے انسان عام طور پر....... رنگ استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
سفید ، نیلا اور زرد
نیلا ، متیالا اور سبز
سیاہ، مٹیالا اور سرخ
گلابی ، زرد اور سیاہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہڑپہ کی شہرہ آفاق تہذیب...........میں ڈاکٹر سر آر-ای-ایم وھیلر نے دریافت کی.
Choose an answer
1947
1946
1945
1944
Previous
Skip
Next
Question # 5
1976 میں عبدالرحمٰن چغتائی ............... کے مقام پر فوت ہوئے.
Choose an answer
کراچی
دہلی
اسلام آباد
لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 6
بعد از تاریخ مصری سلطنت....... شاہی خاندانی سلسلوں پر مشتمل تھی.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 7
مصری تہذیب کا آرچینک دور............... پر مشتمل تھا.
Choose an answer
پہلے دو سلطنت پر
دوسری دو سلطنتوں پر
تیسری دو سلطنتوں پر
چوتھی دو سلطنتوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصر کی سرزمین پر.......... کو بہت اہمیت حاصل تھی.
Choose an answer
ستارے
اگ
سورج
چاند
Previous
Skip
Next
Question # 9
اسوریوں نے.............. ق م میں بابل پر مستال قبضہ کرلیا.
Choose an answer
832
932
732
632
Previous
Skip
Next
Question # 10
لاشوں کو حنوط کرنے کا طریقہ..............میں ایجاد ہوا.
Choose an answer
یونان
روم
مصر
شام
Previous
Skip
Next
Question # 11
کوہ زیگروس کا سلسلہ ایک قوس کی شکل میں میسو پوٹامیہ کے........... میں پھیلا ہوا ہے.
Choose an answer
مغرب
مشرق
شمال
جنوب
Previous
Skip
Next
Question # 12
شہر بابل سے سمیری زبان کا ایک کتبہ دریافت ہوا جس کا تعلق...... ق م سے ہے.
Choose an answer
2000
4000
3000
5000
Previous
Skip
Next
Question # 13
وادی سندھ میں تقریبا........ سال قبل ایک عظیم الشان حکومت موجود تھی.
Choose an answer
تین ہزار تین سو
دو ہزار تین سو
چار ہزار چار سو
پانچ ہزار چھ سو
Previous
Skip
Next
Question # 14
واشنگٹن میں صادقین کے فن پاروں کی نمائش ...........میں منعقد ہوئی.
Choose an answer
1962
1963
1961
1960
Previous
Skip
Next
Question # 15
موہنجوڈارو سے ................ میل کے فاصلے پر تین ٹیلے دریافت ہوئے جنہیں چینوڈارو کہتے ہیں.
Choose an answer
82
81
80
83
Previous
Skip
Next
Question # 16
وادی سندھ کی بستیوں سے شواہد ملتے ہیں کہ یہاں....... آتے رہتے تھے.
Choose an answer
زلزے
طوفان
سیلاب
بگولے
Previous
Skip
Next
Question # 17
عبدالرحمنٰ نے پنسل سے.............. سے زائد خاکے بنائے.
Choose an answer
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چھ ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 18
صادقین پر سب سے زیادہ تنقید.................... نے کی.
Choose an answer
بشرمرزا
سید علی نقوی
سلطان
احمد پرویز
Previous
Skip
Next
Question # 19
رامسس مصریوں کا ...... بادشاہ تھا.
Choose an answer
پہلا
دوسرا
تیسرا
آخری
Previous
Skip
Next
Question # 20
وادی سندھ کی تہذیب .............منظر عام پر آئی.
Choose an answer
منصوبے کے تحت
زلزلے کے تحت
اتفاقیہ طور پر
آتش فشاں پھٹنے کے باعث
Previous
Skip
Next
Back