1 |
آلہ جو الیکٹرونک سسٹم میں غیر الیکٹریکل انرجی کو الیکٹریکل انرجی میںتبدیل کرتا ہے، کہلاتا ہے: |
- A. آئوٹ پٹ آلہ
- B. ان پٹ آلہ
- C. ٹرانزسٹر
- D. پروسیسر
|
2 |
جین کو بیکٹیریل سیل میں منتقل کرنے کے لیے کیرئیر کے طور پر استعمال ہوتا ہے: |
- A. کروموسوم
- B. نیوکلیئس
- C. پلازمڈ
- D. رائبوسوم
|
3 |
GPS کا مطلب ہے |
- A. گلوبل پیورسسٹم
- B. گلوبل پوزیشنگ سسٹم
- C. گلوبل پوزیشنگ سیٹلائٹ
- D. گلوبل پیورسیٹلایٹ
|
4 |
ریوٹ دھاتی پلیٹوں کو جوڑنے کے لیے استعمال ہوتا ہے |
- A. گرم
- B. ٹھنڈی
- C. چھوٹی
- D. لمبی
|
5 |
Which of the following is a voluntary action? |
- A. Breathing
- B. Heart beating
- C. Running
- D. Blinking of eyes
|
6 |
بلی میں کرومووسومز ہوتے ہیں |
|
7 |
میگنیسیم اور آکسیجن کے کیمیائی تعامل سےمیگنیسیم آکسائڈ کا بننا کس ری ایکشن کی مثال ہے؟ |
- A. ایڈیشن ری ایکشن
- B. ڈی کمپوزیشن ری ایکشن
- C. ایسڈ بیس ری ایکشن
- D. نیوٹرالائزیشن ری ایکشن
|
8 |
An example of non-heritable character is : |
- A. Manners
- B. Intelligence
- C. Height
- D. Skin Colour
|
9 |
These are used to transfer measured volume of a liquid: |
- A. Pipettes
- B. Cylinder
- C. Flask
- D. Funnel
|
10 |
The colour of "red cabbage Indicator" in acidic solution is: |
- A. Red
- B. Brown
- C. Blue
- D. Green
|