1 |
سیل باڈی مشتمل ہوتی ہے |
- A. نیو کلیئس پر
- B. سائٹوپلازم پر
- C. نیورونز پر
- D. نیو کلیئس اور سائٹوپلازم پر
|
2 |
گردے کس نظام سے تعلق رکھتے ہیں: |
- A. نظام اخراج
- B. نظام انہضام
- C. عصبی نظام
- D. نظام تولید
|
3 |
مندرجہ ذیل میں سے ارادی فعل کونسا ہے؟ |
- A. سانس لینا
- B. دل کا دھڑکنا
- C. بھاگنا
- D. آنکھوںکا جھپکنا
|
4 |
نیو کلئیر ڈویژن میںتقسیم ہوتی ہے |
- A. سائٹو پلازم کی
- B. نیو کلیس کی
- C. کروموسومزکی
- D. سائٹوکائی نیسز کی
|
5 |
جسم کے افعال میںرابطے کا کام کرتا ہے |
- A. ایکسکریٹری سسٹم
- B. نروس سسٹم
- C. CNS
- D. PNS
|
6 |
نیفرون کا کام ہے |
- A. پیشاب ذخیرہ کرنا
- B. پیشاب بنانا
- C. یورینری بلیڈر سے پیشاب باہر دھکیلنا
- D. گردوں کی پتھری کو توڑنا
|
7 |
مندرجہ ذیل میں سے ہائنڈبرین کا حصہ کون سا ہے؟ |
- A. سیر یبرم
- B. سیری بیلم
- C. تھیلامس
- D. ہائپوتھیلامس
|
8 |
رینل فیلئیر(Renal failure) کا علاج ہے |
- A. ڈایا لائسز
- B. گردے کی پیوندکاری
- C. سرجری
- D. ڈایالائسزاور گردے کی پیوندکاری
|
9 |
یہ انٹر نیورونز سے بنا ہوتا ہے |
- A. سپائنل کورڈ
- B. PNS
- C. CNS
- D. میڈولاآبلانگیٹا
|
10 |
ایک فیملی کے ممبران یا سپی شیز میں فرق کہلاتا ہے: |
- A. مماثلت
- B. ویری ایشنز
- C. مشابہت
- D. غیر موروثی
|