1 |
Which of the following liquids makes the meniscus opposite to the others? |
- A. Mercury
- B. Water
- C. Alcohal
- D. Petrol
|
2 |
فیزیکل مقداروںکی پیمائش ہوتی ہے: |
- A. مقدار میں
- B. یونٹ میں
- C. سمت میں
- D. مقدار اور یونٹ میں
|
3 |
Male reproductive cell is called. |
- A. Egg
- B. Zygote
- C. Chromosome
- D. Sperm
|
4 |
یہ ایک چھوٹا جنریٹر ہوتا ہے |
- A. بایئسکل ڈائنمو
- B. پاور پلانٹ جنریٹرز
- C. ونڈو پاور پلانٹ
- D. سولر پینل
|
5 |
دو یا دو سے زیادہ چیزوں کامل کر ایک کمپائونڈ بنانا، کہلاتا ہے: |
- A. ایڈیشن ری ایکشن
- B. ڈی کمپوزیشن ری ایکشن
- C. ری پلیسمنٹ ری ایکشن
- D. متوازن ری ایکشن
|
6 |
کون سا عمل گلوبل وارمنگ کا سبب نہیں ہے؟ |
- A. گرین ہاؤس ایفیکٹ
- B. اوزون ڈپلیشن
- C. ڈی فارسٹیشن
- D. فوٹوسنتھی سز
|
7 |
غلط جگہ آنکھ کے ساتھ لی جانے والی پیمائش کہلاتی ہے. |
- A. مشترک ایرر
- B. ذاتی ایرر
- C. پیرالکس ایرر
- D. انسٹرومنٹ ایرر
|
8 |
لینزز کے ذریعے امیج کے بننے میں استعمال ہوتا ہے: |
- A. رفریکشن
- B. فئیر فیکشن
- C. رفلیکشن
- D. ڈفریکشن
|
9 |
مندرجہ ذیل میں سے ارادی فعل کونسا ہے؟ |
- A. سانس لینا
- B. دل کا دھڑکنا
- C. بھاگنا
- D. آنکھوںکا جھپکنا
|
10 |
رفلیکس ایکشن کی تکمیل کے لیے نروامپلس کے اختیار کردہ راستے کو کہا جاتا ہے |
- A. رفلیکس نرو
- B. رفلیکس کورڈ
- C. رفلیکس آرک
- D. رفلیکس نیورون
|