1 |
زیادہ تر ایسڈز اور بیسز ہوتے ہیں |
- A. سرخ رنگ میں
- B. پیلے رنگ میں
- C. بے رنگ
- D. براؤن رنگ میں
|
2 |
ایک چھوٹی، سلنڈریکل اور ہموار شافٹ ہوتی ہے |
- A. ایکسل
- B. ریوٹ
- C. وہیل
- D. تھرموسٹیٹ
|
3 |
مندرجہ ذیل میںسے کون سا سالٹ فاسفورک ایسڈ کا نہیں؟ |
- A. Na3pO4
- B. NaH2PO4
- C. Na2HPO3
- D. Na2HPO4
|
4 |
The first space based reflecting telescope is: |
- A. Space craft
- B. Spectroscope
- C. Hubble space telescope
- D. Galileo Telescope
|
5 |
پیمائشی آلات پیمائش کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں |
- A. کیمیا ئی مقداروں کی
- B. فزیکل مقداروں کی
- C. ویکٹر مقداروں کی
- D. مکینیکل مقداروں کی
|
6 |
والیم کا SI یونٹ ہے: |
- A. میٹر
- B. کلو گرام
- C. سیکنڈ
- D. کیوبک میٹر
|
7 |
When the object is at F, the image is formed: |
- A. At F
- B. At 2F
- C. At Infinity
- D. Beyond 2F
|
8 |
پریشر کو ماپنے کے لئے استعمال ہونے والا آلہ ہے: |
- A. تھرما میٹرر
- B. بیرومیٹر
- C. پریشر آلٹی میٹر
- D. وولٹ میٹر
|
9 |
انٹرفیز کے دوران رونما ہونے والاعمل |
- A. نیو کلئیرڈویژن
- B. سائٹو پلازم کی ڈویژن
- C. کروموسومز کی ڈپلیکشن
- D. سیل وال کا بننا
|
10 |
Which of the following does NOT happen when iron is heated? |
- A. Its temperature increases
- B. Its particles gain energy
- C. It contracts
- D. It expands
|