1 |
روبوٹ والی سپیس کرافٹ کنٹرول کی جاتی ہے: |
- A. زمینی ریڈیس سے
- B. زمینی سطح سے
- C. زمنی مرکز سے
- D. زمینی قطر سے
|
2 |
بیکٹیریل سیل میںموجود DNA کے اضافی گول شکل کے ٹکڑوں کو کیا کہتے ہیں |
- A. RNA
- B. نیو کلیوٹائڈز
- C. کرمیٹڈز
- D. پلازمڈز
|
3 |
ناقابل تحلیل اشیاء کو بار بار استعمال کرنا کہلاتا ہے: |
- A. ریڈیوس
- B. ری یوز
- C. ری سائیکل
- D. ری پروڈیوس
|
4 |
سب سے زیادہ عام قسم کا سیمی کنڈکٹر میٹریل ہے: |
- A. گولڈ
- B. کاپر
- C. سلور
- D. سلی کون
|
5 |
کاربن ڈائی آکسائیڈ جسم سے خارج ہوتی ہے |
- A. پھیپھڑوں کے ذریعے
- B. خون کے ذریعے
- C. گردوں کے ذریعے
- D. دل کے ذریعے
|
6 |
ٹرانسجینک جاندار کہلاتے ہیںایسے جاندار جن میںجین ہوتی ہے: |
- A. ایکسٹرنل
- B. ایڈیسنل
- C. انٹرنل
- D. آئسولینڈ
|
7 |
ایک بعدی بصری شخص قریب کی چیزوں کو واضح طور پر دیکھنے کے لئے.........استعمال کرتا ہے: |
- A. کنویکس مرر
- B. کنویکس لینز
- C. مرر
- D. لینز
|
8 |
غلط جگہ آنکھ کے ساتھ لی جانے والی پیمائش کہلاتی ہے. |
- A. مشترک ایرر
- B. ذاتی ایرر
- C. پیرالکس ایرر
- D. انسٹرومنٹ ایرر
|
9 |
ایک کیمیائی تعامل کے دوران پروڈکٹ کا کل ماس متعاملات کے کل ماس کے برابر ہوتا ہے ،یہ بیان کس قانون کاہے؟ |
- A. قانون بقائے ممینٹم
- B. قانون بقائے انرجی
- C. قانون بقائے مادہ
- D. قانون بقائے ایکسلریشن
|
10 |
نائٹروجن کے اکسائڈز انسانی جسم میں موجود کون سے اعضا کو بری طرح متاثر کرتاے ہیں؟ |
- A. دل کو
- B. جگر کو
- C. معدے کو
- D. پھیپھڑوں کو
|