1 |
ایک جنریٹر میںکن کی باہمی حرکت کی وجہ سے بجلی پیدا کی جاتی ہے؟ |
- A. دو کوائلوں کی
- B. دو مقناطیس کی
- C. ایک کوائل اور مقنا طیس کی
- D. مقنا طیس اور برش کی
|
2 |
سنٹرل نروس سسٹم بنا ہوتا ہے |
- A. برین کا
- B. سپائنل کورڈ کا
- C. جسم کے تمام اجزا کا
- D. دماغ اور سپائنل کورڈ کا
|
3 |
درمیانے سائز کی پتھری کو نکالا جاسکتا ہے |
- A. پیشاب سے
- B. یورینری سسٹم سے
- C. یوریٹر سے
- D. لتھوٹرپسی سے
|
4 |
خاص ٹیکنالوجی کے استعمال سے خلا کا سائنسی مطالعہ، کہلاتا ہے: |
- A. سپیس انوینشن
- B. سپیس ایکسپلوریشن
- C. سپیس سرچنگ
- D. سپیس ڈیویلپنگ
|
5 |
دو یا دو سے زیادہ چیزوںکا مل کر ایک کمپاؤنڈ بنانا کہلاتا ہے |
- A. جمعی تعامل
- B. ڈی کمپوزیشن ری ایکشن
- C. ری پلیسمینٹ ری ایکشن
- D. متوازن ری ایکشن
|
6 |
ہائیڈروسٹیٹک پریشر کسی سطح پر ہمیشہ عمل کرتا ہے |
- A. متوازی
- B. افقی
- C. نارمل
- D. عموداَ
|
7 |
DNA کا حصہ جو خاص قسم کی پروٹین بنانے کی ہدایات رکھتا ہے |
- A. DNA سٹرینڈ
- B. نیوکلیوٹائڈز
- C. کروموسوم
- D. جین
|
8 |
بجلی پیدا کرنے میں ونڈ کو انرجی کے ذریعے کے طور پر استعمال کرنے کا کیا نقصان ہے؟ |
- A. زمینی آلودگی کا پیدا ہونا
- B. ہوائی آلودگی کا پیدا ہونا
- C. خطرناک شعاعیں خارج ہونا
- D. زیادہ زمین گھیرنا
|
9 |
DNA کے حصے جو جانداروں میںخصوصیات کی نشونما کے لیے ہدایات کے کوڈز کے طور پر عمل کرتے ہیں |
- A. جینز
- B. نیو کلیوٹائڈز
- C. پلازمڈز
- D. پروٹینز
|
10 |
دو دھاتی پتریاں استعمال ہوتی ہیں |
- A. الیکٹرک استری، موبائل میں
- B. ہیٹر، ریموٹ میں
- C. اے سی ، کمپیوٹر میں
- D. الیکٹرک استری، ہیٹر اور اے سی میں
|