1 |
CaCo3 کا حرارت کی موجدگی میں CaO+CO2 بنانا ری ایکشن ہے |
- A. ایکسوتھرمک
- B. ایڈیشن
- C. اینڈروتھرمک
- D. ڈی کمپوزیشن
|
2 |
سلفر ڈائی آکسائڈ گیس ہوتی ہے: |
- A. خوشبودار
- B. بے بو
- C. ناگوار بورکھنے والی
- D. ناخوشگوار
|
3 |
مندرجہ ذیل مائعات میں کس کی ہلالی سطح دوسروں سے مختلف ہوتی ہے؟ |
- A. مرکری
- B. پانی
- C. الکوحل
- D. پٹرول
|
4 |
Inheritable characters are controlled by: |
- A. Neclutides
- B. genes
- C. chromosomes
- D. Nucleus
|
5 |
مندرجہ ذیل میں پروسیسر کون سا ہے؟ |
- A. ماؤس
- B. کی بورڈ
- C. ٹیپ ریکارڈر
- D. مانیٹر
|
6 |
پریشر کے یونٹس کن دو مقداروں کے یونٹس کی شکل میں ظاہر کیے جاتے ہیں؟ |
- A. ڈینسٹی اور ایریا
- B. والیوم اور فورس
- C. فورس اور ایریا
- D. ماس اور فورس
|
7 |
زیر زمین پانی کی سطح بلند اور زمین نا قابل کاشت ہوتی ہے |
- A. ہائیڈروالیکٹرک جنریشن سے
- B. تھرمل پاور جنریشن سے
- C. سولر پاور جنریشن سے
- D. ونڈ پاور جنریشن سے
|
8 |
Insulin controls the glucose level in : |
- A. Blood
- B. Heart
- C. Kidney
- D. Urine
|
9 |
جینز مشتمل ہوتے ہیں: |
- A. ہارمونز پر
- B. ڈی این اے پر
- C. آر این اے پر
- D. وٹا منز پر
|
10 |
ایک کیمیائی تعامل کے دوران پروڈکٹ کا کل ماس متعاملات کے کل ماس کے برابر ہوتا ہے ،یہ بیان کس قانون کاہے؟ |
- A. قانون بقائے ممینٹم
- B. قانون بقائے انرجی
- C. قانون بقائے مادہ
- D. قانون بقائے ایکسلریشن
|