1 |
الیکٹریسٹی پیدا کرنے کے لیے انرجی کا سب سے سستا ذریعہ کون سا ہے؟ |
- A. ہائڈل
- B. اٹامک
- C. سولر
- D. تھرمل
|
2 |
اس کی وجہ سے بے دھنگی تاروں کے جال کی ضرورت ختم ہو گئی: |
- A. بیٹری
- B. رزسٹرز
- C. انٹگریٹڈ سرکٹ
- D. کپیسٹر
|
3 |
وہ لینز جو دور کے اجسام سے آنے والی روشنی کو ایک نقطہ پر مرتکز کرتا ہے، کہلاتا ہے: |
- A. اوبجیکٹیو لینز
- B. آئی پیس لینز
- C. کنویکس لینز
- D. کنکیو لینز
|
4 |
فوٹو سنتھیسز کے دوران کاربن ڈائی آکسائڈ اور پانی مل کر بناتے ہیں |
- A. گلوکوز
- B. پانی
- C. انرجی
- D. CO2
|
5 |
حاصلات کے سمبلز اور فارمولے تیر کے ----- سائڈ پر لکھے جاتے ہیں |
- A. بائیں
- B. دائیں
- C. دونوں جانب
- D. اوپر کی طرف
|
6 |
خلا میں طویل قیام کے لئے یا تجربات کرنے کے لئے بڑے سپیس کرافٹ کہلاتے ہیں: |
- A. خلائی سٹیشن
- B. خلائی کرافٹ
- C. خلائی پروب
- D. خلائی شٹل
|
7 |
ایروسولز میں ہوتے ہیں |
- A. دومائع
- B. دو سسٹمز
- C. دوگیسز
- D. فلیوڈز
|
8 |
بجلی پیدا کرنے میں ونڈ کو انرجی کے ذریعے کے طور پر استعمال کرنے کا کیا نقصان ہے؟ |
- A. زمینی آلودگی کا پیدا ہونا
- B. ہوائی آلودگی کا پیدا ہونا
- C. خطرناک شعاعیں خارج ہونا
- D. زیادہ زمین گھیرنا
|
9 |
ایسے مادے جو کمزور یا مردہ جراثیم پر مشتمل ہوتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. پروٹین
- B. ویکسینز
- C. انسولین
- D. پینکریاز
|
10 |
جب ٹمپریچر کو 100oC تک بڑھایا جاتا ہے تو 1 میٹر پیتل راڈ کی لمبائی میں اضافہ ہوتا ہے |
- A. 2mm
- B. 1mm
- C. 3mm
- D. 4mm
|