1 |
درج ذیل میں سے غیر ارادی فعل ہے: |
- A. چلنا
- B. بالوں کا بڑھنا
- C. کھانا پینا
- D. پانی پینا
|
2 |
یہ میڈولا آبلانگیٹا کا بڑھا ہوا حصہ ہوتا ہے: |
- A. سپائنلکورڈ
- B. پیریفرل نروس سسٹم
- C. سنٹرل نروس سسٹم
- D. دماغ
|
3 |
سنسری نیورنز پیغامات پہنچاتی ہیں |
- A. مسلز کو
- B. مسلزاور گلینڈز کو
- C. سنس آرگنزکو
- D. دماغ اور سپائنل کورڈ کو
|
4 |
غیر موروثی خصوصیت کی مثال ہے: |
- A. عادات
- B. ذہانت
- C. قد
- D. جلد کا رنگ
|
5 |
مندرجہ ذیل میں سےکون سا عمل مائی ٹوسز کی انٹر فیز میں رونما ہوتا ہے؟ |
- A. سائٹوپلازم کی تقسیم
- B. نیولکلیس کی تقسیم
- C. کروموسومز کی ڈپلیکیشن
- D. سیل وال کا بننا
|
6 |
گردے اور یوریٹری بلیڈر کو ملانے والی ٹیوب کہلاتی ہے. |
- A. کورٹیکس
- B. میڈولا
- C. یوریٹر
- D. یوریتھرا
|
7 |
وہ سیلز جو سیل ڈویژن کے نتیجے میں بنتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. آبائی
- B. دختر
- C. پرائمری
- D. سکینڈری
|
8 |
وہ پیغامات جو نیورونز الیکٹرو کیمیکل ویوز کی شکلمیںبھیجتے ہیںکہلاتے ہیں: |
- A. نروامپلسز
- B. ریفلیکس ایکشنز
- C. ارادی افعال
- D. غیرارادی افعال
|
9 |
DNA اور پروٹینز ساختی اجزا ہیں |
- A. کروموسومز کے
- B. ہیریڈیٹی میٹریل کے
- C. سینڑو میئر کے
- D. زائیگوٹ کے
|
10 |
جب آپ دانت میںدرد محسوس کرتے ہیں تو اس کی وجہ کیا ہوتی ہے؟ |
- A. دانت میں کیویٹی
- B. دانتوں میں پھنسے ہوے خوراک کے چھوٹے ذرات
- C. بیکٹیریا کا دانتوں میں پھنسی خوراک کی توڑ پھوڑ سے ایسڈ پیدا کرنا
- D. دانت کی کیویٹی کا نروز تک پہنچ جانا اور نروز کا دماغ کو پیغام بھیجنا
|