1 |
Medium sized stones are remoed by: |
- A. alotherapy
- B. Lithotripsy
- C. Dialysis
- D. ditherapy
|
2 |
پاور پلانٹ جنریٹر میں ساکن کوائل کہلاتا ہے: |
- A. روٹر
- B. سولی نائیڈ
- C. شافٹ
- D. سٹیٹر
|
3 |
پہاڑوں پر لوگوں کو جس ایٹما سفیرک پر پریشر کا سامنا کرنا پرتا ہے وہ |
- A. سطح سمندر کی نسبت زیادہ ہوتا ہے
- B. سطح سمندر کی نسبت کم ہوتا ہے
- C. سطح سمندر پر ایٹما سفیرک پریشر کے برابر اثر ڈالتا ہے
- D. سطح سمندر پر ایٹما سفیرک پرپشر سے چار گنا زیادہ ہوتا ہے
|
4 |
A human body cell contains 46 chromosomes, number of chromosomes in a sperm is : |
|
5 |
انسان کے ہر عام جسمانی سیل میں کروموسومز ہوتے ہیں |
|
6 |
ٹیلی سکوپ کس نے ایجاد کی: |
- A. پاسکل
- B. جول
- C. نیوٹن
- D. گلیلیو
|
7 |
Such compounds which produce hydrogen ions (H+) in aqueous solution are called: |
- A. Bases
- B. Salts
- C. Acids
- D. Alkalis
|
8 |
نیو کلئیر ڈویژن میںتقسیم ہوتی ہے |
- A. سائٹو پلازم کی
- B. نیو کلیس کی
- C. کروموسومزکی
- D. سائٹوکائی نیسز کی
|
9 |
ملی کا مطلب ہے |
- A. 10 واں حصہ
- B. 100 واں حصہ
- C. 1000 واں حصہ
- D. 10000 واں حصہ
|
10 |
Focal length of convex lens is: |
- A. Neutral
- B. Negative
- C. Zero
- D. Positive
|