More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
موجودہ دور میں کاشت کی جانے والی گندم غالباً سب سے پہلے
Choose an answer
مصر میں کاشت کی گئی
شمال مغربی پاکستان اور جنوبی افغانستان میںکاشت کی گئی
چین میں کاشت کی گئی
جرمنی میں کاشت کی گئی
Previous
Skip
Next
Question # 2
مچھلی کے گوشت کے لیے ایک پونڈ اضافہ کیلئے
Choose an answer
بیس کلو پلانکٹن درکار ہوتا ہے
دس پونڈ پلانکٹن درکار ہوتا ہے
سو پونڈ پلانکٹن درکار ہوتا ہے
پلانکٹن درکار نہیں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
دنیا میں گلہ بانی کی ابتدا
Choose an answer
وسطی ایشیا کے پہاڑی اور نیم صحرائی علاقوں سے ہوئی
روس سے ہوئی
جاپان سے ہوئی
کینیڈا سے ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 4
چین دنیا میں کپاس پیدا کرنے والا
Choose an answer
سب سے بڑا ملک ہے
دوسرا بڑا ملک ہے
اہم ملک نہیں ہے
غیر اہم ملک ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
جوہری بجلی
Choose an answer
سیلینیم کی مدد سے تیار کی جاتی ہے
تھوریم کی مدد سے تیار کی جاتی ہے
یورینیم کی مدد سے تیار کی جاتی ہے
بہت ساری معدنیات سے تیار کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
دنیا کی مجموعی آبادی میں سے پاکستان کی آبادی کتنی فیصد ہے
Choose an answer
2.3%
5%
10%
7%
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان میں کپاس
Choose an answer
خریف کی اہم فصل ہے
ربیع کی ایک نمایاں فصل ہے
زائد ربیع کی فصل ہے
خریف کی اہم فصل نہیںہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
دنیا میں فاسفورس کھاد سب سے زیادہ
Choose an answer
براعظم یورپ میں تیار کی جاتی ہے
براعظم آسٹریلیامیں تیار کی جاتی ہے
براعظم جنوبی امریکہ میں تیار کی جاتی ہے
براعظم ایشیا میں تیار کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
چاول کی کاشت زیادہ تر
Choose an answer
صحرائی علاقوں میں ہوتی ہے
استوائی اور مون سون خطے میں کی جاتی ہے
ٹنڈرا کے خطے میں ہوتی ہے
مغربی یورپ کے خطے میں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
برصغیر میں مکئی کی کاشت کا آغاز
Choose an answer
سولہویں صدی میں ہوا
پندرھویں صدی میں ہوا
اٹھارویں صدی میں ہوا
قبل از مسیح میں ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 11
انسانی اونی ملبوسات کا استعمال
Choose an answer
زمانہ قبل از مسیح سے کررہا ہے
سولہویں صدی سے کررہا ہے
اٹھارویں صدی سے کررہا ہے
پھچلے سو سال سے کر رہا ہے
Previous
Skip
Next
Back