More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ٹنڈرا کے علاقے کا سب سے کارآمد جانور
Choose an answer
اونٹ ہے
گھوڑا ہے
گائے ہے
رینڈیر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان کے طبعی خدوخال نے
Choose an answer
آب و ہوا پر کسی قسم کا اثر نہیں ڈالا ہے
آب وہوا پر معمولی اثر ڈالا ہے
آب وہوا کو بہت حد تک تبدیل کردیا ہے
آب وہوا پر کوئی اثر نہیں ڈالا
Previous
Skip
Next
Question # 3
صنعتوں کی ترقی کیلئے
Choose an answer
توانائی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے
کسی چیز کو خاص اہمیت حاصل نہیں ہے
زمین اور پانی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے
ذرائع نقل وحمل کو بہت اہمیت حاصل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
قیام پاکستان کے وقت تھرمل بجلی کی پیداواری صلاحیت کتنے کلو واٹ تھی
Choose an answer
68800
70000
125000
250000
Previous
Skip
Next
Question # 5
کوئلے کا کالا رنگ
Choose an answer
کاربن کے باعث ہے
ہائیڈروجن کے باعث ہے
سلفر کے باعث ہوتا ہے
فاسفورس کے باعث ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ماہرین کے خیال میں معدنی کوئلے کی دریافت
Choose an answer
چین میں ہوئی
برطانوی لوگوں نےکی
انڈیا میں ہوئی
یو ایس اے میں ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان کے پیداواری جنگلات کا رقبہ کتنے ملین ہیکڑ ہے
Choose an answer
2
5
1.4
10
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک ٹن سٹیل کی تیاری میں
Choose an answer
معمولی پانی کی ضرورت پڑتی ہے
بہت زیادہ پانی کی ضرورت پڑتی ہے
پنسٹھ ہزار گیلن پانی کی ضرورت پڑتی ہے
پانی کی بالکل ضرورت نہیں پڑتی
Previous
Skip
Next
Question # 9
فرانس بجلی کی کل پیداوار کا کتنے فیصد جوہری توانائی سے حاصل کرتا ہے
Choose an answer
50
75.4
25
90
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا میں سب سے اعلٰی کپاس
Choose an answer
چین پیدا کرتا ہے
انڈیا پیدا کرتا ہے
مصر پیدا کرتا ہے
سوڈان پیدا کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
دنیا میں پانی کی مدد سے بجلی کی کل پیداوار کی
Choose an answer
پچیس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
پچاس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
ستر فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
صرف دس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
Previous
Skip
Next
Back