More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تقسیم ہند کا فیصلہ کب ہوا
Choose an answer
1947
1946
1945
1944
Previous
Skip
Next
Question # 2
مشینی دور کے آغاز سے
Choose an answer
معاشی سرگرمی تیز ہوگئی
جدید ذرائع نقل و حمل کو فروغ حاصل ہوا
تجارتی سرگرمی تیز ہوگئی
افرادی قوت کی ضرورت بڑھ گئی
Previous
Skip
Next
Question # 3
چین اور برصغیر میں چاول کی کاشت
Choose an answer
تین ہزار قبل مسیح سے ہورہی ہے
کا آغاز صنعتی انقلاب کے بعد ہوا
سولہویں صدی عیسوی سے ہورہی ہے
کا آغاز 1900 میں ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان میں قلیل بارش کے پیش نظر کاشتکاری
Choose an answer
صرف مصنوعی آبپاشی سے ممکن ہے
آبپاشی کے بغیر بھی ممکن ہے
کاشتکاری ممکن نہیں ہے
محدود علاقے میں ممکن ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
عمل فرسودگی کے بعد اگر مٹی دوسری جگہ منتقل ہو جائے تو ایسی مٹی کو
Choose an answer
منتقل شدہ مٹی کہتے ہیں
بدیسی مٹی کہتے ہیں
پہاڑی مٹی کہتے ہیں
مقامی مٹی کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
معدنی تیل توانائی کا وسیلہ اور عصر حاضر کی
Choose an answer
ایک بہت بڑی ضرورت ہے
ایک غیر اہم ضرورت ہے
کوئی بڑی ضرورت نہیں ہے
اہم ضرورت نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا کی آبادی کب اسی کروڑ ہوئی
Choose an answer
1750
1751
1752
1753
Previous
Skip
Next
Question # 8
عربوں نے چاول کی کاشت کو
Choose an answer
آسٹریلیا میں متعارف کروایا
افریقہ میں متعارف کروایا
جنوبی یورپ میں متعارف کروایا
برطانیہ میں متعارف کروایا
Previous
Skip
Next
Question # 9
دس تا بیس انچ بارش والے نیم خشک علاقے
Choose an answer
بھیڑوںکی افزائش کیلئے مناسب استعمال نہیں ہیں
بھیروں کی افزائش کیلئے موزوں ہیں
کسی حد تک بھیڑوں کیلئے مناسب ہیں
بھیڑوں کیلئے بالکل مناسب نہیں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا میں ریشم سازی کا آغاز
Choose an answer
بھارت سے ہوا
فرانس سے ہوا
چین سے ہوا
امریکہ سے ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ولندیزیوں نے 1826 میں انڈونیشیا کے جزیرہ
Choose an answer
جادہ میں چائے متعارف کروائی
سماٹرا میں چائے کی کاشت کا آغاز کیا
بورنیو میں چائے متعارف کروائی
سیلیبز میں چائے کی کاشت کا آغاز کیا
Previous
Skip
Next
Back