1 |
وہ وحی جس میں گھنٹی کی آواز سنائی دیتی تھی وہ کہلاتی تھی |
- A. تمثیل
- B. صلصلتہ الجرس
- C. القاء
- D. وحی غیر متلو
|
2 |
اعلان نبوت کے بعد حضورﷺ کتنا عرصہ مکہ میں رہے |
- A. دس سال
- B. اٹھارہ سال
- C. تیرہ سال
- D. آٹھ سال
|
3 |
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ نے کس قرات پر قرآن کے نسخے تیار کروائے |
- A. قریش کی قرات پر
- B. اہل نجد کی قرات پر
- C. اہل مدینہ کی قرات
- D. بنو خزاعہ قرات پر
|
4 |
پہلی وحی کے نزول کے بعد حضور ﷺ کا ردعمل کیا تھا |
- A. سخت گھبرائے ہوئے تھے
- B. مطمئن تھے
- C. بہت خوش تھے
- D. بے چین تھے
|
5 |
دنیا کی سب سے محفوظ کتاب کون سی ہے |
- A. تورات
- B. انجیل
- C. کوئی نہیں
- D. قرآن مجید
|
6 |
قرآن مجید کے نزول کی ترتیب کو کیا کہتے ہیں |
- A. ترتیب توقیفی
- B. ترتیب اجتہادی
- C. ترتیب نزولی
- D. ترتیب صعودی
|
7 |
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ کا اصل کارنامہ کیا ہے |
- A. جودو سخا
- B. شرم وحیا
- C. ایک قرات پر امت کا اجماع
- D. باغیوں کا مقابلہ نہ کرنا
|
8 |
وحی کے لغوی معانی کیا ہیں |
- A. اشارہ' پیغام
- B. عطا کرنا
- C. انعام دینا
- D. نازل کرنا
|
9 |
تدوین قرآن کے ادوار ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
جمع وتدوین قرآن کا مشورہ سب سے پہلے کس نے دیا |
- A. حضرت عمررضی اللہ تعالٰی عنہہ
- B. حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہہ
- C. حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ
- D. حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہہ
|